• Shop
  • Categories
    • Beauty
    • Dry Fruits
    • Herbs
    • Medicines
    • Murabba
    • Oils
    • Spice
    • Tea
  • About us
  • Contact
Login Register

Connect with

Login with Google
Lost password?

A password will be sent to your email address.

Your personal data will be used to support your experience throughout this website, to manage access to your account, and for other purposes described in our privacy policy.

0 Wishlist 0

View Wishlist Add all to cart

0 0
Shopping cart (0)
Subtotal: 0.00$

View cartCheckout

Free shipping over 49$
  • Shop
  • Categories
    • Beauty
    • Dry Fruits
    • Herbs
    • Medicines
    • Murabba
    • Oils
    • Spice
    • Tea
  • About us
  • Contact
Facebook Twitter Instagram Google plus Youtube Linkedin
0 0
0 Shopping Cart
Shopping cart (0)
Subtotal: 0.00$

View cartCheckout

Free shipping over 49$
Home Herbs Lodh Pathani | Lodhra Bark| /لودھ پٹھانی

Lodh Pathani | Lodhra Bark| /لودھ پٹھانی

Lodh Pathani | Lodhra Bark| /لودھ پٹھانی

3.43$ – 37.50$

style=”text-align: right;”>مختلف نام:ہندی لودھ پٹھانی ،لودھ ـسنسکرت لودھرـبنگالی لودھ ـتیلگو لودھکـ مراٹھی لودھ ـتامل بوٹی سیٹھےـ ملیالم پچیٹی ـگجراتی لودھرـکرنا ٹکی پچپٹیوـفارسی لودھ پٹھانیـانگریزی لودھ ٹری اور لاطینی میں سمپلوکاس ریسی موساکہتے ہیں۔

(Lodh Tree)

(Symplocos Recemosa)

Clear
or
Add to wishlist
Compare Please, enable Compare.
SKU: N/A
Category: Herbs
Description
Additional information
Reviews (0)

Lodh Pathani | Lodhra Bark| /لودھ پٹھانی

شناخت:

لودھ پٹھانی پہاڑی صوبوں میں  پیدا ہو نے والی بوٹی ہے۔

اس کے درخت 30ـ40فٹ کے قریب بلند ہوتے ہیں۔

ہمالیہ کی ترائی سے لے کر  آسام تک کے پہاڑی علاقوں کے علاوہ اس کے درخت بنگال

بہار و ہندوستان کے دیگر صوبوں میں پیدا ہوتے ہیں۔

علاوہ ازیں پڑوسی ممالک کے جنگلوں میں بھی پائے جاتے ہیں۔

 

اس کا پتہ دو تین انچ لمبا ،ایک ڈیڑھ انچ چوڑا ،کنارے کٹے ہوئے آگے سے نوکدار ہوتا ہے۔

پھول سفید خوشبو دار ہوتے ہیں ۔

پھل لمبوترا اور گول ہوتا ہے۔

اس کی چھال لودھ پٹھانی کہلاتی ہے اور یہی استعمال میں آتی ہے۔

یہ چھال بازار میں پنساریوں  سے عام مل جاتی ہے۔

چھال بھورے رنگ کی لیکن اندر سے سرخ سفیدی مائل ہوتی ہے۔

سرخی مائل لودھ کو لودھ گجراتی بھی کہا جاتا ہے۔

اس کی چھال اور پتوں سے رنگ نکلتا ہے جو سلے ہوئے کپڑے  رنگنے کے کام آتا ہے۔

مزاج:سرد و خشک درجہ دوم۔

مقدار خوراک :ایک گرام سے تین گرام۔

فوائد:مسکن درد و قابض ہونے کے باعث  لودھ پٹھانی آشوب چشم اور درد چشم میں درد کو دور کرنے کے لئے گھس کر آنکھوں کے گرد ضماد کرتے ہیں۔

خون بند کرنے کی وجہ سے عورتوں کے زیادتی ایام،اسہال خونی،بواسیر خونی و سیلان میں مفید ہے۔

مردانہ صحت ،جریان و بچہ دانی کو طاقت دینے  کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔

.لودھ پٹھانی کا زیادہ استعمال  امراض  زنانہ یعنی عورتوں کےزیادتی ایام ،سیلان ورحم کی سوجن وغیرہ کے علاج میں کیا جاتا ہے

چہرہ کی جلد کی خرابی کے لئے  بیرو نی استعمال کر نے سے فائدہ  ہوتاہے ۔

دا نتوں کومضبوط   کرنے  اور مسوڑھوں سے خون آنے  کی صورت میں اسے منجن کرتے ہیں۔پیپ کو بند کرتا ہے۔

سرد مزاج والوں کو اسے  باحتیاط استعمال کرنا چاہئے.

کیونکہ سرد مزاج والوں کے لئے مضر صحت ہے۔

لودھ پٹھانی کے آسان مجربات درج ذیل  ہیں۔

کثرتِ ایام:لودھ پٹھانی سفوف 2گرام،  چینی 2گرام،تازہ پانی سے صبح ،دوپہر اور شام دیں۔ایام کی زیادتی  دور  ہو کر بچہ دانی کا ڈھیلا پن  دور ہوتا ہے۔ اس کا استعمال چار پانچ دن ہی کافی ہے۔

 

:مسوڑھوں کی سوجن

 لودھ پٹھانی کا سفوف 3گرام، 250گرام پانی میں ڈالیں ،چھ گھنٹہ بعد  جوش دے کر چھان لیں ۔ اس پانی سے کلیاں کرنے سے کچھ ہی دنوں میں مسوڑھوں کا ڈھیلا پن  دور ہو کر خون نکلنا بند ہو جاتا ہے۔اور مسوڑھے مضبوط ہوجاتے ہیں۔

 

:کان بہنا

لودھ پٹھانی کا سفوف کپڑ چھان کر لیں  اور کان میں برکنے سے کان کا بہنا بند ہوجاتا ہے۔

 

:پستانوں کا ڈھیلا پن 

لودھ پٹھانی کو پانی میں پیس کر گاڑھا لیپ تیار کر کے  چھاتیوں پر لگانے سے پستانوں کا درد و ڈھیلا پن دور ہو جاتا ہے۔

 

:خوبصورتی بڑھانے کے لئے ابٹن

لودھ پٹھانی ، برداہ صندل سفید ، اگر ،خس اور اسگندھ  بالا ہر ایک 25-25گرام،کیسر ایک گرام،سفوف بنا لیں

اور 3گرام سفوف 2/1 گھنٹہ تھوڑے پانی میں بھگونے کے بعد اسے سل پر باریک پیس لیں۔

اس ابٹن کو لیپ کرنے کے تھوڑی دیر بعد نہا لیں۔جسم کی جلد صاف و پرکشش بن جائے گی۔

یہ نسخہ تمام بازاری کریموں سے عمدہ ہے۔

دیگر:

لودھ پٹھانی،

سنبل الطیب ،

کالے تِل

، سرسوں پیلی

،زیرہ سیاہ ،ناگرموتھا،صندل سرخ،صندل سفید، ہلدی،مجیٹھ،گری بادام، ہر ایک  دس دس گرام،کافور 5گرام، سوڈا بائیکارب30گرام ،زعفران خالص 3گرام، لکس سوپ سفید 50گرام،تمام چیزوں کا سفوف بنا لیں.

اور بوقت ضرورت 3گرام  دودھ گائے یا  بھینس میں بھگو کر   تھوڑی دیر بعد  چہرے پر ملیں اور لکس صابن سے چہرہ  صاف کر کے تو لیہ سے رگڑ کر خشک کر کے نار یل کا تیل مل لیا کر یں۔

چہرہ گلاب کے پھول کی طرح  ہو جائے گا ۔

 

دیگر :لودھ پٹھانی  10گرام،دیودار 10 گرام ،ہلدی  10گرام  ، صندل سفید 10گرام ، صندل سرخ10گرام ، خوب  باریک سفوف بنا لیں اوراس میں سے 5 گرام لے کر پانی میں گھول لیں اور معمولی مکھن ملا کر اُبٹن کی طرح  ما لش کریں ۔چہرہ کے دا غ اور چھائیاں دور ہو جائیں گی ۔ پندرہ بیس منٹ بعد لکس صابن سے چہرہ دھوکر نار یل کا تیل مل لیا کریں ۔

دیگر :لودھ پٹھانی ، دھنیا،بچ تینوں برابر سفوف بنا لیں ۔ پانچ گرام لے کر پانی میں پیس کر چہرہ پر لیپ کریں اور اسے آہستہ آہستہ مالش کریں ۔ کچھ دیر بعد لکس سوپ  وپا نی سے دھو دیں ۔ بعد میں ناریل کا تیل مل لیں ۔

دیگر :پھول سرس ، لودھ پٹھانی ،  صندل ، ناگ کیسر  ہر ایک 25ـ25 گرام ، کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں  اور 6 گرام لے کر دہی 50 گرام  میں ملا کر چہرہ وجسم پر ملیں ، کچھ دیر بعد لکس صا بن  سے دھو ڈالیں  اور بعد میں ناریل کا تیل مل لیں ۔  چہرہ نہایت خوبصورت نکل آئے گا ۔

 

 

Lodh Pathani | Lodhra Bark| /لودھ پٹھانی

Weight N/A
Form

Whole (ثابت), Powder (پساہوا)

Weight

50gm, 100gm, 250gm, 500gm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Lodh Pathani | Lodhra Bark| /لودھ پٹھانی” Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked

Related products

Ajwain Khurasani / اجوائن خراسانی

Ajwain Khurasani / اجوائن خراسانی

1.43$ – 11.43$
Whole (ثابت)From: 1.43$
  • Whole (ثابت)From: 1.43$
  • Powder (پساہوا)From: 2.14$
50gmFrom: 1.43$
  • 50gmFrom: 1.43$
  • 100gmFrom: 2.86$
  • 250gmFrom: 5.71$
  • 500gmFrom: 10.71$
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Lemon Grass / لیمن گراس

Lemon Grass / لیمن گراس

1.69$ – 18.20$
Whole (ثابت)From: 1.69$
  • Whole (ثابت)From: 1.69$
  • Powder (پساہوا)From: 3.09$
50gmFrom: 1.69$
  • 50gmFrom: 1.69$
  • 100gmFrom: 3.36$
  • 250gmFrom: 8.40$
  • 500gmFrom: 16.80$
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Sharbat e Anjbar | Marhaba-800ml | - شربت انجبار

Sharbat e Anjbar | Marhaba-800ml | – شربت انجبار

9.99$ Original price was: 9.99$.9.43$Current price is: 9.43$. Add to cart
Namak Nalli - Pink Salt/ نمک نلی

Namak Nalli – Pink Salt/ نمک نلی

1.71$ – 17.00$
Whole (ثابت)From: 1.71$
  • Whole (ثابت)From: 1.71$
  • Powder (پساہوا)From: 2.14$
50gmFrom: 1.71$
  • 50gmFrom: 1.71$
  • 100gmFrom: 3.43$
  • 250gmFrom: 8.43$
  • 500gmFrom: 16.43$
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Hermal/ ہرمل

Hermal/ ہرمل

1.76$ – 18.26$
Whole (ثابت)From: 1.76$
  • Whole (ثابت)From: 1.76$
  • Powder (پساہوا)From: 2.86$
50gmFrom: 1.76$
  • 50gmFrom: 1.76$
  • 100gmFrom: 3.51$
  • 250gmFrom: 8.59$
  • 500gmFrom: 17.16$
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Jam e Shirin - Qarshi - (800ml)/ جام شیریں

Jam e Shirin – Qarshi – (800ml)/ جام شیریں

9.00$ Add to cart
isabgol/اسپغول ثابت

isabgol/اسپغول ثابت

3.23$ – 28.41$
Whole (ثابت)From: 3.23$
  • Whole (ثابت)From: 3.23$
100gmFrom: 3.23$
  • 100gmFrom: 3.23$
  • 250gmFrom: 7.43$
  • 500gmFrom: 14.43$
  • 1kgFrom: 28.41$
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Gond Khairi / گوندخیری

4.43$ – 41.29$

Peshawari Qehwa / پشاوری قہوہ

1.86$ – 18.57$

Facebook Instagram Whatsapp
  • Categories

    • Beauty

    • Dry Fruits

    • Herbs

    • Medicines

    • Murabba

    • Oils

    • Spice

    • Tea

  • Useful Links

    • Home

    • Shop

    • Shipping & Return Policy

    • Privacy Policy

    • Terms & Conditions

  • Contact Us

    • info@zakirpansar.com

    • +92 321 7099668

Copyright © 2024 Zakir Pansar. All Rights Reserved

Home
Shop
0 Wishlist
Search
Scan the code
Zakir Pansar
Hello
Can we help you?
Open chat