0
My Cart - 0 items
  • No products in the cart.

Dhamasa Booti / دھماسہ بوٹی

-14%

Dhamasa Booti / دھماسہ بوٹی

دھماسہ(DHAMASA)

مختلف نام:

مشہور نام دھماسہ۔ہندی دھماسہ،دھماہہ۔سندھی ڈامویا ڈاماہو۔عربی شوکتہ البیفاء۔ بنگالی دارا لبھا۔ گجراتی دھماسو۔ لاطینی (fagonia).

شناخت:

بعض لوگ اسے جو انسہ (fagonia) کی قسم مانتے ہیں لیکن فی الحقیقت یہ اس سے علیحدہ چیز ہے۔ دھمانسہ بالخصوص ریتلی زمین میں پیدا ہوتا ہے اور ریت پر بچھا ہوتا ہے۔پتے باریک اورباقی تمام کانٹے ہی کانٹے ہوتے ہیں۔یہ بالشت دو بالشت تک پھیلتا ہے۔ اس کے کانٹوں کے ساتھ چھوٹے چھوٹے ڈوڈے بہت لگتے ہیں جن کی شکل(00 ) یہ ہوتی ہے۔مزا چرپرا،کھاری،کڑوا کھٹا،میٹھا اور کسیلا ہوتا ہے۔اس کے پھول سرخی مائل کاسنی رنگ کے ہوتے ہیں۔ بھارت اور پاکستان میں ہر جگہ بکثرت پیدا ہوتا ہے۔

From 140 From 120

Clear
Category:

:فوائد

یہ بہت کثیر النفع بوٹی ہےاور اکثر امراض میں استعمال کی جاتی ہے. اور اب تو اسے سرطان(کینسر) کی بیماری کے لیے شافی قرار دیا گیا ہے اور جس طرح سرطان کے لیے بھارت و دیگر ممالک میں بن ککڑی دار چینی کو مفید قرار دیا گیا ہے ۔اسی طرح پاکستان میں دھماسہ  کو کینسر کا  شافی علاج قرار دیا گیا ہے.

کینسر/سرطان کا علاج دھماسہ

ہزاروں افراد پر تجربہ کرنے کے بعد سرطان پر دھماسہ کی حیرت انگیز کامیابی کا خاطر خواہ نتیجہ نکلا ہے۔ دھماسہ جسے سندھ میں ڈامو کے نام سے پکارا جاتا ہے اور ہر جگہ دستیاب ہے، پیس کر بنائی جاتی ہے۔ روزانہ تقریباً دو تولے ہرے یا خشک پودے کو پیس کر اور اس کا رس دو ہفتہ تک مریض کو پلانے سے حیرت انگیز نتائج نکلے گا۔

دھماسہ بوٹی سے حمل کی حفاظت

اگر حاملہ کو حمل کے دنوں میں ہر روز بقدر نخود شہدودھماسہ سے تیار کی گئی گولی نگلوایا کریں توبچہ اور ماں دونوں جلدی امراض سے محفوظ رہتے ہیں۔ یہ نسخہ بھی خاندانی علاج کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے.

اسقاط:

دھماسہ  ، شاہترہ ہم وزن باریک پیس کر گولیاں بقدر نخود بنالیں ۔ یہ گولیاں زبر دست مصفئ خون ہونے کے علاوہ اگر حاملہ ایام حمل میں ایک گولی روزانہ کھاتی رہے تو اس کا بچہ اٹھراہ کے عارضہ سے محفوظ رہتا ہے ۔قبل از وقت اسقاط نہیں ہوتا ۔ بچہ تندرست اور مضبوط پیدا ہوتا ہے.

شربت دھماسہ:

دھماسہ ، گورکھ پان ہر ایک بیس تولہ کو دو سیر پانی میں جوش دے کر صاف کریں اور تین پاؤمصری ملا کر قوام بنائیں.

خوراک:

دوتولہ صبح وشام  ہمراہ عرق مکو دیں ۔

کمزورئ جگر، یرقان ، استسقاءسوالقنیہ کے لئے مفید  ہے

فسادِخون:

خون شدھ  (صاف) کرنے کے لئے مفید ہے ، دھماسہ بیس تولہ ، ریوند چینی دس تولہ، سیاہ مرچ دو تولہ، سفوف بنائیں ، خوراک چار ماشہ ہمراہ پانی ۔پھوڑے  پھنسی اور داد چنبل کےلئے مفید ہے.

پھوڑے:

دھماسہ کو پیس کر دنبل پر  باندھنے سے پھوڑوں کو آرام آجاتا ہے.

 

Fagonia / Dhamasa (دھماسہ) scientifically known as Fagonia Arabica and Fagonia Cretica, is a plant.

Dhamasa Booti is a single herbal medicine and very effectiveon general health issues i.e cancers, hepatitis, heart disorders, etc.

100 % Original , Natural and Clean Powder

Suchi Booti, Damasa Booti

It is the best blood purifier and decomposes blood clots to save from brain hemorrhage and heart problems.

It’s flowers and leaves can possibly treat all types of Cancers.

Can be used for cooling effect – Treats all types of Hepatitis.

Strengthens liver and prevents/control theliver cancer.

Improves heart and mental ability.

Helpful in treatment of body pains.

Cures allergies.

Strengthens stomach.

It alleviates symptoms like vomiting, thirst and burning sensation, etc.

Normalizes blood pressure disorders.

Treats asthma & breathing difficulty.

Weight

100gm, 250gm, 500gm, 1kg

Form

Whole, Powder

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Dhamasa Booti / دھماسہ بوٹی”

Your email address will not be published.

Designed by WZ