FaxoLeen 150ml/ فیکسولین
₨139
:فوائد
قبض گیس بادی کے لئے اکسیر ہے
موٹاپا بڑے ہوئے پیٹ کو کم کرتی ہے نظام انہضام کی اصلاح کرتی ہےاور بھوک بڑھاتی ہے مصفی خون ہے اور جگر کے افعال کو درست کرتی ہے پیٹ کے کیڑوں کو ختم کرتی ہے معدہ کی خرابی سے متاثرہ جنسی نظام کے بگاڑ کو درست کرتی ہے اور قوت خاص میں اضافہ کرتی ہے زیابطیس اور بادی بواسیر کے مریضوں کے لیے نہایت موزوں ہے
طریقہ استعمال:
بڑوں کے لئے دو چائے کے چمچ ہمراہ اب سادہ دن میں ایک بار
بارہ سال سے کم عمر کے لئے آدھا چمچ سے ایک چمچ ہمراہ اب سادہ کے ساتھ
Reviews
There are no reviews yet.