:ذائقہ
پھیکا
:مقام پیدائش
پاکستان ‘ ہندوستان ‘ مصر’ روس ‘ ہالینڈ’ انگلستان
:مزاج
گرم ا خشک دوجہ اول (خزائن الادویہمیں بھی یہی ہے۔)سیارہ قمر
:افعال
محلل ورم(تحلیل کرنے والا )منضج ‘ جالی ‘ مسکن درد ‘ منفث ‘ بلغم ‘ مقئی( قے لانے والا) مدر خفیف ‘ ملین ‘ خراش حلق ‘ دافع سعال
:کمر کا درد
السی کے تیل میں سونٹھ سفوف کرکے ملا کر گرم کر کے مالش کرنے سے کمر درد کو آرام آجاتا ہے۔
پھوڑوں کے لئے مرہم: گندہ بیروزہ، دیسی موم،رال ہر ایک دس دس گرام لے کر سفوف بنالیں اور السی کا تیل 20گرام لے کر ان سب کو کڑاہی میں ڈال کر ڈھک کر دھیمی دھیمی میں آگ سے گلا دیں۔ جب پگھل کر ایک جنس ہوجائیں تب نیچے اتار کر فورا ًکپڑے سے چھان لیں اور ٹھنڈے ہونے پر کھرل میں گھوٹ کررکھ لیں۔ ہر قسم کے کھلے زخم کو سکھانے کے لئے یہ بہت مفید ہے۔ اس سے زہریلے زخم بھی درست ہو جاتے ہیں۔
:جلے ہوئے کے لئے مرہم
رال 50گرام السی کا تیل 500 گرام لے کر دونوں کو کڑاہی میں ڈال کر پکائیں۔ پھر گرم گرم کوہی کپڑے سے چھان کر کانسی کی تھلی میں رکھ کر چونے کے پانی میں 21 باردھوئیں۔ دھونے کے لئے چونا قلعی 15 گرام لے کر ایک بوتل میں ڈالیں اور اوپر سے 1/4 -1 پونڈ پانی بھر دیں۔ پھر ڈاٹ لگاکر دو تین منٹ ہلا کر اسے رکھا رہنے دیں، چونا نیچے بیٹھ جائے گا۔ اوپر سے صاف پانی نکال کر استعمال میں لائیں۔
اسمرہم کو آگ سے جلی ہوئی جگہ پر لگاتے ہیں جلن فوراً بند ہو جاتی ہے۔ زخم جلد بھر جاتا ہے اور خوبی یہ ہے کہ وہاں سفید داغ بھی نہیں پڑتا۔
:مردانہ کمزوری
آٹا ماش چھلی ہوئی، آٹا برنج ساٹھی، آٹا بیج السی، گھی خالص، آٹا گندم، خشخاش سفید ہر ایک 250گرام، چرونجی، مغز ناریل ہرایک 125گرام، شکر سفید ایک کلو۔
اول تمام آٹوں کو روغن زرد میں بریاں کریں اور شکر سفید کا قوام کرکے اس میں ملائیں۔ ناریل، خشخاش، چرونجی کو کوٹ کر اس میں اضافہ کریں اور نیم گرم حالت میں لڈو بقدر، 25 گرام وزن کے بنائیں۔
:فوائد
منی کے پتلا ہونے شادی پہلے وبعد کمزوری کے لئے مفید ہے۔ بدن کو موٹا کرنے میں خاص طور پر پر مؤثرہے۔
Flaxseed
Benefits Could Help You Improve Digestion
Promotes Weight Loss
Makes Skin, Nails And Hair Healthier
Improve Symptoms Of Acne, Rosacea, And Eczema
Helps In Lower Cholesterol Level
Flax seeds/Alsi ke Beej (السی کے بیج) also known as Linum Usitatissimum, have been consumed as food for around 6,000 years.Flaxseeds, sometimes called linseeds, are small, brown, tan or golden-colored seeds that are the richest sources of a plant-based omega-3 fatty acids, called alpha-linolenic acid (ALA). They are the bestsource of lignans in human diets. Flux seeds contains Omega-3, Fiber, Protein, Vitamin B1, Manganese, Magnesium, and Phosphorus, Also, flaxseeds contain a good amount of vitamin B6, Iron, potassium, copper and zinc.
Health benefits includes
Flax seed benefits could help you improve digestion, give you clear skin, lower cholesterol, reduce sugar cravings, balance hormones, fight cancer and promote weight loss… and that’s just the beginning!
- Flax seeds are high in fiber, but low in carbs. Itcan support colon detoxification, fat loss and reduce sugar cravings.
- Flax seeds makes skin, nails and hair healthier. It can be used as a natural skin moisturizer. It can also improve symptoms of acne, rosacea, and eczema.
- Flax seeds can improve eye health, can reduce dry eye syndrome.
- It can improve obesity and support weight loss.
- Lower Cholesterol level
- Flax seeds are great for those who have Celiac disease or have a gluten-sensitivity. They may also be a good alternative to omega-3 fats in fish for people with a seafood allergy.
- Flaxseeds are high in Antioxidants. Consuming flax regularly may help reduce the number or severity of colds and flus.
- Improve digestive health and cure digestive ailments
- Flax seed fights against breast, prostate, ovarian and colon cancer.
- It regular use help reduce the risk of osteoporosis. It can even help menstruating women by helping maintain cycle regularity.
Reviews
There are no reviews yet.