Gul Mundi | Indian Globe Thistle | Mundi Booti | Sphaeranthus Indicus | منڈی بوٹی | گل منڈی
منڈی بوٹی کے فوائد
منڈی بوٹی جسے سائنسی زبان میں
Sphaeranthus Indicus
کہا جاتا ہے۔
ایک قدیم جڑی بوٹی ہے جو کہ جنوبی ایشیا میں پائی جاتی ہے۔
یہ پودا زمین پر پھیلا ہوا ہوتا ہے اور اس کے پتے پودینہ کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں۔
منڈی بوٹی کے پھول بنفشی رنگ کے ہوتے ہیں۔
اور ان میں گلاب کی سی خوشبو ہوتی ہے۔
اس کے فوائد کی بات کی جائے تو یہ خون کی صفائی، دماغی صحت، آنکھوں کی کمزوری، جلدی امراض اور دیگر کئی بیماریوں کے علاج میں مفید ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.