• Shop
  • Categories
    • Beauty
    • Dry Fruits
    • Herbs
    • Medicines
    • Murabba
    • Oils
    • Spice
    • Tea
  • About us
  • Contact
Login Register

Connect with

Login with Google
Lost password?

A password will be sent to your email address.

Your personal data will be used to support your experience throughout this website, to manage access to your account, and for other purposes described in our privacy policy.

0 Wishlist 0

View Wishlist Add all to cart

0 0
Shopping cart (0)
Subtotal: 0.00$

View cartCheckout

Free shipping over 49$
  • Shop
  • Categories
    • Beauty
    • Dry Fruits
    • Herbs
    • Medicines
    • Murabba
    • Oils
    • Spice
    • Tea
  • About us
  • Contact
Facebook Twitter Instagram Google plus Youtube Linkedin
0 0
0 Shopping Cart
Shopping cart (0)
Subtotal: 0.00$

View cartCheckout

Free shipping over 49$
Home Herbs Jungli Podina | Mint Dry| – جنگلی پودینہ – خشک

Jungli Podina | Mint Dry| – جنگلی پودینہ – خشک

Jungli Podina | Mint Dry| – جنگلی پودینہ – خشک

1.29$ – 27.86$

خشک جنگلی پودینہ

Dry Mint

مختلف نام:

اردو نام پودینہ- بنگالی وپنجابی پدینہ- سندھی پھودینو- فارسی پودینہ- ہندی پودینہ-    پدنہ-  سنسکرت-دچنے-لاطینی منتھا(Mentha) اور انگریزی میں پیپرمنٹ (Piper Mint)کہتے ہیں۔

پودینہ کی بہت سی قسمیں(mint leaf benefits) ہیں۔ عام طور پر پودینہ، فلفلی یا بستانی مستعمل ہے ۔یہ پودینہ ذائقہ میں خوشگوار ہوتا ہے اور اس میں مرغوب خوشبو ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے مصالحہ جات اور چٹنیوں میں شامل کرتے ہیں۔ اس کے پتوں کا رنگ  سیاہی مائل ہوتا ہے۔

Clear
or
Add to wishlist
Compare Please, enable Compare.
SKU: N/A
Category: Herbs
Description
Additional information
Reviews (1)

شناخت:

اس کے پتے (piper mint) بیضوی، کسی قدر رونگٹےداریا تقریبا صاف ہوتے ہیں اوران کے کنارے آری کی طرح دندانہ دار ہوتے ہیں۔ پھول بنفشی رنگ کے ہوتے ہیں۔ جو شاخوں پر نکلتے ہیں۔

مزاج:

گرم و خشک درجہ دوم۔

مقدار خوراک :

3گرام سے5  گرام تک۔

فوائد:

کان کے کیڑوں کے لئے نیم گرم رس بوندیں ٹپکانا مفید (mint leaf benefits) ہے ۔دانتوں کے درد کے لیے اس کے پتوں کا چبانا مفید ہے۔پودینہ کو انجیر کے ہمراہ جوشاندہ کی صورت میں استعمال کرنے سے سینہ اور پھیپھڑوں کی بلغم خارج ہو تی ہے۔دل کی کمزوری کے لئے اس کے عرق کا استعمال مفید ہے۔ امراض معدہ کے لیے پودینہ مقوی تاثیر رکھتا ہے۔پو دینہ کو شہد کے ہمراہ کھلانے سے پیٹ کے کیڑوں کو فائدہ (mint leaf benefits) پہنچاتاہے۔

فیملی پلاننگ کے لئے اس کے پتوں کو پیس کر ملاپ سے پہلے اعضائے مخصوصہ زنانہ میں میں حمول کرنے سے حمل نہیں ٹھہرتا۔

پودینہ کے آزمودہ مجربات مندرجہ ذیل ہیں

درد پیٹ :

پودینہ (piper mint) خشک 3 گرام، سماق 10 گرام، نمک خوردنی 5 گرام،مرچ سیاہ 8 گرامـسب ادویہ کو کوٹ چھان کر سفوف بنائیں۔یہ سفوف  ہاضم ، مقوی معدہ اور پیٹ کی گیس خارج کر نےکے لئے مفید (mint leaf benefits) ہے۔

خوراک:

3 گرام ہمراہ تازہ پانی دیں۔

شربت پودینہ:

  انار کا رس جو انار کے دانوں سے نچوڑا گیا ہو، ایک حصہ، پودینہ سبز تازہ1/2حصہ، چینی دونوں کے برابر۔ سب کو آپس میں ملا کر جوش دیں اور جھاگ  اتارتے جائیں۔ جب قوام آجائے تو آگ سے اتار کر رکھ لیں،یہ شربت کمزوری معدہ اور حرارت  معدہ کے  لئے مفید (mint leaf benefits) ہے۔

عرق  پودینہ:

  پودینہ کے پتے (piper mint) جس قدر چاہیں لے کر چھ گناہ پانی کے ساتھ عرق کشید کریں۔ خوراک75 گرام۔مقوی معدہ، مقوی ہاضمہ اور مقوی دل ہے۔

امرت دھارا کے مقابلہ کا نسخہ:

کافور ایک حصہ،ست پودینہ ،(مینتھول) ایک حصہ، ست اجوائن  (تھائمول )  1/2 حصہ، تینوں دواوں کو ایک شیشی میں ڈال دیں اور دھوپ میں رکھیں۔ تھوڑی دیر کے بعد دوائی پانی کے مانند ہوجائے گی۔

بیرونی طور پر یہ دوائی سر درد،درداعصابہ، درد دندان، درد  عضلات ،درد کمر اور موچ وغیرہ کے لئے مفید ہے۔

اندرونی طور پر درد معدہ ،خرابی معدہ ،  پیٹ کی گیس ،بدہضمی، دست، ہیضہ، طاعون وغیرہ کے لئے مفید ہے۔ خوراک بتاشہ یا مصری  میں ملا کر دن میں تین چار بار دیں۔

بیرونی مقام درہ پر مل دیں۔ کمر درد وغیرہ کے لئے روغن گل وغیرہ میں ملا کر ملیں۔

ہچکی:

 ست پودینہ ایک چاول ، چینی دس گرام ملا کر کھلائیں۔ اس سے ہچکی بند ہو گی۔

دوائے اپھارہ:

  سو نتھ 5 گرام، انیسوں 10گرام ،  پودینہ خشک10 گرام ،نمک سیاہ10 گرام ،  زیرہ سفید10  گرام،سونف10 گرام ، نمک لاہوری30 گرام۔

سب کا سفوف بنا کر رکھیں۔ کھانا کھانے کے بعد3گرام سے 5 گرام ہمراہ تازہ پانی استعمال (mint leaf benefits) کریں۔

بال شربت ملتانی:

ست پودینہ گرام،   کافور گرام ، شیشی میں ڈال کر اس پر کارک لگا کر چند منٹ دھوپ میں رکھیں۔ اس کا نام’’ عرق چمتکار‘‘ ہے۔

سب سے پہلے  نتھار آہک یعنی لائم واٹر آدھی بوتل ،عرق سونف 200گرام، عرق گاؤزبان 200گرام، چینی سفید400گرام ، عرق چمتکار40 بوند۔

ترکیب:

 پہلے گرام ان بجھاچونا  ایک کلو صاف پانی میں حل کریں اور تین روز تر رکھیں۔ ہر روز دن میں تین بار ہلاد یا کریں، بعد میں نتھار  کر  اور چھان کر بوتل  میں بھر لیں۔ آدھی بوتل لائم واٹر لے کر جملہ عرقیات اور چینی سفید ملا کر شربت تیار کر  لیں اور ٹھنڈا ہونے پر چھان کر عرق  چمتکار ڈال کر خوب اچھی طرح ملاکر شیشیوں میں بھر کر پیکنگ کرلیں۔مفید و مجرب ہے او رمعمول مطب ہے۔

بچوں کے جملہ  امراض ہرے پیلے دست اور کمزوری ہر قسم کے لئےحسب حاجت استعمال کریں۔

خوراک:

 چھ ماہ کی عمر تک5 بوند، ایک سال تک10 بوند،  دو سال کے بچے کے لئے آدھا چمچہ عرق سونف یا  ماں کے دودھ کے ساتھ دیں۔بازاری گرائپ واٹر سے بدرجہا بہتر ہے اور ہمارے دواخانہ کا پیٹنٹ شربت ہے، جس کا نسخہ قارئین کے لئے ظاہر کر دیا ہے۔

پودینہ سے تیار ہونے والی ماڈرن ایلوپیتھک ادویات

برقی:

کار بالک ایسڈ 5گرام،کلورل ہائیڈریٹ5 گرام ، کر یا زوٹ5 گرام،  ٹنکچر  آیوڈین5 گرام، کیمفر(کا فور)5گرام،   مینتھو ل(ست پودینہ )5گرام، مصطگی رومی5 گرام ،لونگ کا تیل5 گرام۔

ترکیب تیاری:

سب کو شیشی میں ڈال کر مضبوط کارک لگا کر رکھیں۔’’ برقی‘‘ تیار ہے۔ جیسا نام، ویسا  کام،بجلی کی طرح  اثر کرتی ہے۔ بوقت ضرورت درد والے دانت میں پھایہ سے لگائیں۔فوراً آرام آجائے گا۔

دیگر:

کلورل ہائیڈ ریٹ ،کیمفر( کافور)،  میں مینتھول( ست پودینہ) ہر ایک5 گرام ۔شیشی میں ڈال کر دھوپ میں رکھیں۔ جب پانی کی طرح ہو جائے  پھر یری سے دانت  کے سوراخ میں لگائیں۔  درد دانت کے لئے ازحد مفید ہے اور فوراً اثر کرتی ہے۔

دیگر:

کلورل  :ہائیڈریٹ1/2ڈرام ، کیمفر1/2 ڈرام، مینتھول1/2 ڈرام،   سپرٹ کلوروفارم1/2 اونس،ٹنکچر مر    ہ 1/2اونس، تیل لونگ 1/4ڈرام،کریازوٹ5 بوند ۔تمام چیزوں کو ملا لیں اور درد والے دانت میں پھر یری سے لگائیں۔

مینڈلس پیٹنٹ:

پو ٹا شیم   آئیوڈ ائیڈ5گرین، آئیوڈین5 گرین،آئل منتھا پیپ 5بوند ،گلیسرین ایک  اونس ٍ۔سب اجزا  ءکھرل  میں رگڑ کر گلیسرین میلادیں اور شیشی میں  محفوظ رکھیں۔روئی کی پھر یری  سے ہلکی مقدار میں دوا گلے میں  لگائیں۔ سخت سے سخت گلے ،سوزش اور ورم کو دور کرنے کے لئے مفید ہے۔

Jungli Podina | Mint Dry| – جنگلی پودینہ – خشکRosemary | Zakir Pansar – Premium Quality | روزمیری کے پتے

Weight N/A
Form

Whole (ثابت), Powder (پساہوا)

Weight

50gm, 100gm, 250gm, 500gm, 1kg

1 review for Jungli Podina | Mint Dry| – جنگلی پودینہ – خشک

  1. Rated 5 out of 5

    Maryam Khalid (verified owner) – June 2, 2024

    Very fresh and clean. خوشبو ہی بتا دیتی ہے کہ بہت فریش ہے ۔
    I’ll buy again.

    • arslan (verified owner) – August 28, 2024

      𝗪𝗲 𝗮𝗿𝗲 𝘀𝗶𝗻𝗰𝗲𝗿𝗲𝗹𝘆 𝗴𝗿𝗮𝘁𝗲𝗳𝘂𝗹 𝗳𝗼𝗿 𝘁𝗵𝗲 𝘁𝗶𝗺𝗲 𝘆𝗼𝘂 𝘁𝗼𝗼𝗸 𝘁𝗼 𝗿𝗲𝘃𝗶𝗲𝘄 𝗼𝘂𝗿 𝘄𝗲𝗯𝘀𝗶𝘁𝗲.

      𝗪𝗲 𝗹𝗼𝗼𝗸 𝗳𝗼𝗿𝘄𝗮𝗿𝗱 𝘁𝗼 𝘀𝗲𝗿𝘃𝗶𝗻𝗴 𝘆𝗼𝘂 𝗮𝗴𝗮𝗶𝗻 𝗶𝗻 𝘁𝗵𝗲 𝗳𝘂𝘁𝘂𝗿𝗲.

      http://www.zakirpansar.com

Add a review Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked

Related products

Lemon Grass / لیمن گراس

Lemon Grass / لیمن گراس

1.69$ – 18.20$
Whole (ثابت)From: 1.69$
  • Whole (ثابت)From: 1.69$
  • Powder (پساہوا)From: 3.09$
50gmFrom: 1.69$
  • 50gmFrom: 1.69$
  • 100gmFrom: 3.36$
  • 250gmFrom: 8.40$
  • 500gmFrom: 16.80$
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Samundari Namak | Sea Salt | سمندری نمک

Samundari Namak | Sea Salt | سمندری نمک

1.41$ – 18.43$
Whole (ثابت)From: 1.41$
  • Whole (ثابت)From: 1.41$
  • Powder (پساہوا)From: 2.46$
100gmFrom: 1.41$
  • 100gmFrom: 1.41$
  • 250gmFrom: 2.81$
  • 500gmFrom: 5.64$
  • 1kgFrom: 11.29$
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Ajwain Khurasani / اجوائن خراسانی

Ajwain Khurasani / اجوائن خراسانی

1.43$ – 11.43$
Whole (ثابت)From: 1.43$
  • Whole (ثابت)From: 1.43$
  • Powder (پساہوا)From: 2.14$
50gmFrom: 1.43$
  • 50gmFrom: 1.43$
  • 100gmFrom: 2.86$
  • 250gmFrom: 5.71$
  • 500gmFrom: 10.71$
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Long - Clove / لونگ

Long – Clove / لونگ

3.43$ – 35.40$
Whole (ثابت)From: 3.43$
  • Whole (ثابت)From: 3.43$
  • Powder (پساہوا)From: 4.50$
50gmFrom: 3.43$
  • 50gmFrom: 3.43$
  • 100gmFrom: 6.87$
  • 250gmFrom: 17.16$
  • 500gmFrom: 34.31$
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Saffron | Zafran | Kesar | 100% Pure | زعفران

Saffron | Zafran | Kesar | 100% Pure | زعفران

9.10$ – 89.14$
1gmFrom: 9.10$
  • 1gmFrom: 9.10$
  • 10gmFrom: 89.14$
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
isabgol/اسپغول ثابت

isabgol/اسپغول ثابت

3.23$ – 28.41$
Whole (ثابت)From: 3.23$
  • Whole (ثابت)From: 3.23$
100gmFrom: 3.23$
  • 100gmFrom: 3.23$
  • 250gmFrom: 7.43$
  • 500gmFrom: 14.43$
  • 1kgFrom: 28.41$
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Anjbar / انجبار

Anjbar / انجبار

1.90$ – 15.21$
Whole (ثابت)From: 1.90$
  • Whole (ثابت)From: 1.90$
  • Powder (پساہوا)From: 2.85$
50gmFrom: 1.90$
  • 50gmFrom: 1.90$
  • 100gmFrom: 3.80$
  • 250gmFrom: 7.42$
  • 500gmFrom: 14.26$
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Roasted Chany / بھنے چنے (بغیر...

3.00$ – 13.71$

imli | Emli | |Tamarind| / ام...

3.14$ – 12.57$

Facebook Instagram Whatsapp
  • Categories

    • Beauty

    • Dry Fruits

    • Herbs

    • Medicines

    • Murabba

    • Oils

    • Spice

    • Tea

  • Useful Links

    • Home

    • Shop

    • Shipping & Return Policy

    • Privacy Policy

    • Terms & Conditions

  • Contact Us

    • info@zakirpansar.com

    • +92 321 7099668

Copyright © 2024 Zakir Pansar. All Rights Reserved

Home
Shop
0 Wishlist
Search
Scan the code
Zakir Pansar
Hello
Can we help you?
Open chat