Kachoor / کچور
کچُور
مختلف نام:ہندی کچور،کالی ہلدیـفارسی زرنبادـسنسکرت کچور ـمراٹھی کچور ـتیلیگو کچورالوـبنگالی کوچورـگجراتی کاچورـلاطینی کرکیومازیڈو آوریا(Curcumazedooria) اور انگریزی میں لانگ زیڈ وآری (Long zedoary) کہتے ہیں۔
شناخت:یہ ایک نبات کی جڑ ہے،جو بڑی اور گانٹھ والی ہوتی ہے۔اس پر کئی گانٹھیں ہوتی ہیں۔اس کی بو کافور جیسی خشگوار ہوتی ہے۔اس کے پودے جنگل میں ہوتے ہیں۔اس کے پتے ہلدی کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اور اس کی گانٹھیں بھی ہلدی کی طرح ہوتی ہیں۔ان گانٹھوں کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے خشک کر لیتے ہیں۔یہی کچور ہے،جو بازار میں ملتی ہے۔
From ₨40
Muhammad Asadullah –
السلام علیکم ورحمتہ اللہ! مہربانی فرما کر دیسی ادویات کے فوائد کے ساتھ ساتھ ان کے سائڈ ایفیکٹس اور نقصانات سے بھی آگاہ فرمایا کیجیے۔ شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا