• Shop
  • Categories
    • Beauty
    • Dry Fruits
    • Herbs
    • Medicines
    • Murabba
    • Oils
    • Spice
    • Tea
  • About us
  • Contact
Login Register

Connect with

Login with Google
Lost password?

A password will be sent to your email address.

Your personal data will be used to support your experience throughout this website, to manage access to your account, and for other purposes described in our privacy policy.

0 Wishlist 0

View Wishlist Add all to cart

0 0

No products in the cart.

Return To Shop
Shopping cart (0)
Subtotal: ₨ 0

View cartCheckout

Free shipping over 49$
Track Your Oders
  • Shop
  • Categories
    • Beauty
    • Dry Fruits
    • Herbs
    • Medicines
    • Murabba
    • Oils
    • Spice
    • Tea
  • About us
  • Contact
Facebook Twitter Instagram Google plus Youtube Linkedin
0 0
0 Shopping Cart

No products in the cart.

Return To Shop
Shopping cart (0)
Subtotal: ₨ 0

View cartCheckout

Free shipping over 49$
Home Herbs Qust e Shireen / قسط شیریں

Qust e Shireen / قسط شیریں

Qust e Shireen / قسط شیریں

₨ 276 – ₨ 4,420Price range: ₨ 276 through ₨ 4,420

 

Arabic Name :قسط البحری

English Name : Costus Root, Kut Root

Recommended Dosage:

250 mg to 2 g powder of dried roots.

Clear
or
Add to wishlist
Compare Please, enable Compare.
SKU: N/A
Categories: Beauty, Herbs
Description
Additional information
Reviews (0)

قسط شیریں اورطب نبوی ﷺ

حضرت زید بن ارقمؓ فرماتے ہیں کہ ہمیں رسول اللہﷺ نے حکم دیا کہ ہم ذات الجنب کا علاج قسط

بحری اور زیتون سے کریں ۔

ترجمہ :

حضرت انس بن مالکؓ روایت فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا اپنے لڑکوں کو حلق کی بیماری میں گلادبا کر عذاب نہ دو جبکہ تمہارے پاس قسط موجود ہے۔

قسط شیریں کے فوائد طب نبوی کی روشنی میں

حضرت جابر سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ ﷺ نے اے عورتو !

تمہارے لیے مقام تاسف ہے کہ تم اپنی اولاد کو خود قتل کرتی ہو‘ اگر کسی کے گلے میں سوزش ہوجائے یا سر میں درد ہو تو وہ قسط ہندی کو لیکر پانی میں رگڑ کر اسے چٹا دے۔

اس طرح کی بے شمار روایات ہیں۔

قسط شیریں کو استعمال کرنے کے بعد مجھے اس کے جو فوائد پتہ چلے وہ بے حساب ہیں۔

حدیث  شریف میں اس کے سات فائدے بیان کیے گئے ہیں۔

نمبر 1 :  سر کے درد میں مفید ہے جب بھی استعمال کریں چائے والا چمچ کا چوتھا حصہ ایک گلاس پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

 

 

نمبر 2 : جگر کیلئے مفید ہے یرقان میں اس کا استعمال دن میں چار سے پانچ مرتبہ انتہائی فائدہ مند ہے جگر کی پرانیکمزوریوں کو رفع کرتی ہے بھوک لگاتی ہے

 

نمبر 3 :‌انتڑیوں کے امراض دور کرتی ہے، ٹائیفائیڈ بخار کے جراثیم انتڑیو ں میں موجود ہوتے ہیں۔

قسط شیریں ان جراثیم کو صرف دس سیکنڈ میں ہلاک کرد یتی ہے۔

جن لوگوں کا ہاضمہ اکثر خراب رہتا ہے ان کیلئے یہ بہترین دوا ہے۔

جتنے بھی شدید موشن آرہے ہوں اس کی گھنٹے گھنٹے بعد چار خوراکیں کافی ہیں بلکہ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ یہ پیٹ کے پرانے مریضوں کیلئے انتہائی مفید دوا ہے۔

 

 

نمبر 4 :  امراض سینہ کیلئے، پرانی کھانسی کیلئے اس کو ملٹھی کے ساتھ ملا کر استعمال کرنا مفید ہے۔

یہ تپ دق کا انتہائی کم خرچ اور پکا علاج ہے‘ طب نبوی ﷺ میں اس کو زیتون کے تیل کے ساتھ ملا کر استعمال کرنا تپ دق کا علاج بتایا گیا ہے اور یہ واقعی مفید ہے۔

قسط شیریں‘ زیتون کا تیل اور شہد ہموزن ملالیں‘ یہ معجون جسمانی کمزوریوں کیلئے انتہائی مفید ہے۔ یہ پلورسی (جو کہ پھیپھڑوں میں پانی پڑجانا) کیلئے بھی بہت مفید ہے۔

 

نمبر 5 :  یہ انسان کے جسم میں قوت مدافعت بڑھاتی ہے، بیماریوں کے خلاف ڈھال ہے۔

یہ وائرس کے حملے کا دورانیہ کم کردیتی ہے۔

مثلاً زکام تین دن لازمی رہتا ہے۔

یہ اس کا دورانیہ کم کرکے ایک دن کردیتی ہے۔

حفاظتی اقدامات کے طور پر صبح وشام اس کا استعمال آپ کو وائرس کے حملوں سے محفوظ رکھے گا۔

اس کو کلونجی کے ساتھ ملا کر پیٹ کے ہر مرض کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے

 

نمبر 6 :‌ اگر کوئی زخم، پھوڑا، پھنسی، ٹھیک نہ ہورہا ہو یہ وہاں بھی کام کرتی ہے

صبح، دوپہر، شام،  پانی کے ساتھ کھانا کے ایک گھنٹہ بعد (3/4) چائے والا چمچ استعمال کریں۔

پھر قدرت کا کرشمہ دیکھیں۔

زخم بھرنے تک یقین سے استعمال کریں۔

زیادہ سے زیادہ ایک ہفتہ میں زخم بھرجائے گا۔

ورنہ ایک ہفتہ مزید استعمال کریں

 

نمبر 7 : گردوں کی سوزش میں اس سے بہتردوائی شاید ہی کوئی ہو، گردوں میں سوزش کے جراثیم منہ کے ذریعے ہی جاتے ہیں۔

گلا خراب ہو‘ ٹانسلز ہوں یا دانتوں میں انفیکشن ہو  آپ کے گردے متاثر ہوسکتے ہیں۔

اس کیلئے آپ قسط شیریں پانی کے ساتھ چھوٹا چمچ استعمال کریں۔

انشاء اللہ اس مرض سے محفو ظ رہیں گے۔

یہ پٹھوں کے درد کیلئے بھی مفید ہے۔

اعصاب مضبوط بناتی ہے، چھوٹے بچوں کو سردیوں میں ٹھنڈ لگنے سے محفوظ رکھنے کیلئے اس کو شہد میں ملا کر معجون بنا کر رکھ لیں۔

ذرا نزلہ زکام محسوس کریں فوراً چٹا دیں۔

انشاء اللہ سردیاں آرام سے گزریں گی۔

اوپر دئیے گئے تمام نسخہ جات کو بلاخوف و خطر استعمال کرسکتے ہیں۔

خواتین کے امراض میں بھی مفید ہے۔

لیکوریا دور بھگاتی ہے۔

الغرض فوائد ہی فوائد۔

ہر بیماری کے خلاف جسم کو قوت پہنچانے والی یہ دواء ہے

 

 

Weight N/A
Form

Whole (ثابت), Powder (پساہوا)

Weight

50gm, 100gm, 250gm, 500gm, 1kg

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Qust e Shireen / قسط شیریں” Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked

Related products

Sharbat e Anjbar | Marhaba-800ml | - شربت انجبار

Sharbat e Anjbar | Marhaba-800ml | – شربت انجبار

₨ 699 Original price was: ₨ 699.₨ 660Current price is: ₨ 660. Add to cart
Asgand Nagori | Ashwa Gandha | - اسگندناگوری - اشوہ گندا

Asgand Nagori | Ashwa Gandha | – اسگندناگوری – اشوہ گندا

₨ 270 – ₨ 8,588Price range: ₨ 270 through ₨ 8,588
Whole (ثابت)From: ₨ 270
  • Whole (ثابت)From: ₨ 270
  • Powder (پساہوا)From: ₨ 540
50gmFrom: ₨ 270
  • 50gmFrom: ₨ 270
  • 100gmFrom: ₨ 453
  • 250gmFrom: ₨ 1,088
  • 500gmFrom: ₨ 2,147
  • 1kgFrom: ₨ 4,294
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Multan Mitti / ملتانی مٹی

Multan Mitti / ملتانی مٹی

₨ 60 – ₨ 350Price range: ₨ 60 through ₨ 350
Whole (ثابت)From: ₨ 60
  • Whole (ثابت)From: ₨ 60
  • Powder (پساہوا)From: ₨ 110
100gmFrom: ₨ 60
  • 100gmFrom: ₨ 60
  • 250gmFrom: ₨ 150
  • 500gmFrom: ₨ 300
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Wars / ورس

Wars / ورس

₨ 480 – ₨ 9,850Price range: ₨ 480 through ₨ 9,850
Whole (ثابت)From: ₨ 480
  • Whole (ثابت)From: ₨ 480
  • Powder (پساہوا)From: ₨ 530
10gmFrom: ₨ 480
  • 10gmFrom: ₨ 480
  • 50gmFrom: ₨ 1,950
  • 250gmFrom: ₨ 9,750
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
isabgol/اسپغول ثابت

isabgol/اسپغول ثابت

₨ 475 – ₨ 1,900Price range: ₨ 475 through ₨ 1,900
Whole (ثابت)From: ₨ 475
  • Whole (ثابت)From: ₨ 475
250gmFrom: ₨ 475
  • 250gmFrom: ₨ 475
  • 500gmFrom: ₨ 950
  • 1kgFrom: ₨ 1,900
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Gond Katira | Tragacanth Gum | - گوند کتیرا (باریک)

Gond Katira | Tragacanth Gum | – گوند کتیرا (باریک)

Granny Organic , Zakir Pansar
₨ 154 – ₨ 1,555Price range: ₨ 154 through ₨ 1,555
Whole (ثابت)From: ₨ 154
  • Whole (ثابت)From: ₨ 154
  • Powder (پساہوا)From: ₨ 231
50gmFrom: ₨ 154
  • 50gmFrom: ₨ 154
  • 100gmFrom: ₨ 308
  • 250gmFrom: ₨ 739
  • 500gmFrom: ₨ 1,478
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Walnut without shell /مغز اخروٹ

Walnut without shell /مغز اخروٹ

₨ 813 – ₨ 3,331Price range: ₨ 813 through ₨ 3,331
Whole (ثابت)From: ₨ 813
  • Whole (ثابت)From: ₨ 813
  • Powder (پساہوا)From: ₨ 894
250gmFrom: ₨ 813
  • 250gmFrom: ₨ 813
  • 500gmFrom: ₨ 1,625
  • 1kgFrom: ₨ 3,250
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Ratan Jot /رتن جوت

₨ 480 – ₨ 7,680Price range: ₨ 480 through ₨ 7,680

Ratti Surkh / رتی سرخ

₨ 266 – ₨ 8,512Price range: ₨ 266 through ₨ 8,512

Facebook Instagram Whatsapp
  • Categories

    • Beauty

    • Dry Fruits

    • Herbs

    • Medicines

    • Murabba

    • Oils

    • Spice

    • Tea

  • Useful Links

    • Home

    • Shop

    • Shipping & Return Policy

    • Privacy Policy

    • Terms & Conditions

  • Contact Us

    • info@zakirpansar.com

    • +92 321 7099668

Copyright © 2024 Zakir Pansar. All Rights Reserved

Home
Shop
0 Wishlist
Search

WhatsApp us