• Shop
  • Categories
    • Beauty
    • Dry Fruits
    • Herbs
    • Medicines
    • Murabba
    • Oils
    • Spice
    • Tea
  • About us
  • Contact
Login Register

Connect with

Login with Google
Lost password?

A password will be sent to your email address.

Your personal data will be used to support your experience throughout this website, to manage access to your account, and for other purposes described in our privacy policy.

0 Wishlist 0

View Wishlist Add all to cart

0 0
Shopping cart (0)
Subtotal: 0.00$

View cartCheckout

Free shipping over 49$
  • Shop
  • Categories
    • Beauty
    • Dry Fruits
    • Herbs
    • Medicines
    • Murabba
    • Oils
    • Spice
    • Tea
  • About us
  • Contact
Facebook Twitter Instagram Google plus Youtube Linkedin
0 0
0 Shopping Cart
Shopping cart (0)
Subtotal: 0.00$

View cartCheckout

Free shipping over 49$
Home Herbs Shatavari | Satawer | Asparagus Racemosus | ستاور

Shatavari | Satawer | Asparagus Racemosus | ستاور

Shatavari | Satawer | Asparagus Racemosus | ستاور

5.36$ – 46.55$

Satawer | Shatavari | |Asparagus Racemosus| / ستاور

لاطینی میں :A. Racemosus  خاندان:Lilaceae

دیگر نام: ہندی میں ستاور،سندھی میں سست وری ،گجراتی میں شتاوری ،سنسکرت میں شت مولی۔

Clear
or
Add to wishlist
Compare Please, enable Compare.
SKU: N/A
Category: Herbs
Tags: #Satawer, #Shatavari, #ستاور
Description
Additional information
Reviews (0)

Satawer | Shatavari | |Asparagus Racemosus| / ستاور

شناخت: ستاور یونانی و آیور ویدک کی ایک مشہور دواء ہے اور یہ کانٹے دار جھاڑی ہے۔ جو کئی ٹہنیوں کے ذریعے چاروں طرف پھیلی ہوئی ہوتی ہے۔ ستاور کے تنے پر تھوڑے تھوڑے فاصلے پر تیز کانٹے ہوتےہیں۔ یہ کانٹے  4/1 سے 2/1 انچ لمبے ہوتے ہیں۔ اس کے پتے سوئے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اور 4 سے6 انچ تک لمبے ہوتے ہیں۔ اس کے پھول ایک دو انچ لمبے گچھے کی طرح ہوتے ہیں۔ جس میں سفید یا گلابی خوشبودار چھوٹے پھول لگتے ہیں۔ پھول ایک ہی وقت میں ہزاروں کی تعداد میں لگتے ہیں۔ موسم سرما میں اس کو پھل لگتے ہیں۔

یہ مٹر یا کالی مرچ کے دانے جیسے چکنے ہوتے ہیں۔

 اور یہ پکنے پر لال رنگ کے ہو جاتے ہیں۔

یہ ہندوستان میں ہمالیہ میں چار ہزار فٹ کی اونچائی تک پایا جاتا ہے۔

ستاور کی جڑ سوکھنے پر اس پر جھریاں نظر آتی ہیں۔ لمبائی میں اس پر ابھری ہوئی دھاریاں ہوتی ہیں۔ اس کے بیرونی حصہ پر نشان ہوتےہیں۔یہ مشہور لیس دار جڑ ہے۔ عام طور پر Shatavari یہی ادویات میں کام آتی ہے۔

خوراک: چھ گرام ۔

مزاج:  گرم اور خشک۔

فوائد: ماہرین طِب کی رائے میں ستاور منی ( ویرج) کو بڑھاتا ہے اور طاقت دیتا ہے۔ اِس کے پتوں کا ساگ وات ، پت کو دور کرتا ہے۔ دماغی کمزوری، مورچھا(غشی)، باؤ گولہ، سوجن اور ایام کی زیادتی کے لیے مفید ہے۔

ستاور کے آسان مجربات مندرجہ ذیل ہیں:

مردانہ کمزوری: شتاور(ستاور) کا پاک بنا کر یا دودھ کے ساتھ اس کا سفوف پانچ گرام  ، چینی 5 گرام ، دونوں ملا کر استعمال کرنے سے  مردانہ کمزوری دور ہوتی ہے۔ اور منی بڑھتی ہے۔

دودھ کی کمی: ستاور 5 گرام ،چینی 5 گرام، سفوف بنا کر نیم گرم دودھ کے سات عورت کو استعمال کروانے سے اس کا دودھ بڑھ جاتا ہے۔

 پیشاب کی جلن:  ستاور پانچ گرام کو 50 گرام پانی میں چھ گھنٹے بھگو رکھیں، پھر جوش دے کر  چھان لیں اور شہد 5 گرام ملا کر پلائیں۔

خشک کھانسی: ستاور کے پتے پانچ گرام ، بانسہ کے پتے 5 گرام بھگو رکھیں ، پھر جوش دے کر چھان کر چینی ملا کر استعمال کریں ۔ اس کے استعمال سے کھانسی کو آرام آ جاتا ہے۔

جریان: ستاور 50 گرام ،زیرہ سفید 25 گرام،چنیا گوند 30گرام ، پھلی کیکر(دانےنکال کر)20 گرام، سب کو باریک پیس کر برابر چینی ملا لیں اور 10 گرام ہمراہ نیم گرم دودھ دیں۔

دیگر:آسگندھ ناگوری 40 گرام ،ستاور 30 گرام ،موچرس ایک گرام۔سفوف بنائیں، بقدر4گرام لے کر شہد میں ملا کر استعمال کریں۔آرام آجائے گا۔

دیگر:سنگ جراحت، چھلکا اسپغول،گری املی ہر ایک 20گرام،ستاور40گرام،چینی60گرام، سفوف بنائیں۔ 3گرام صبح اور 3 گرام شام ہمراہ دددھ نیم گرم دیں،جریان اور سرعت کے لئے مفید ہے۔

دیگر:ستاور، موصلی سفید، بیج بند، سمندرسوکھ، سروالی، مغزبیج تمر ہندی ،تج،موصلی سنبل، تال مکھانہ، خشخاش سفید،دانہ الائچی کلاں،سنگھاڑا خشک برابر وزن لے کر سفوف Shatavari بنائیں۔برابر چینی ملا کر 6گرام صبح و شام نیم گرم دودھ سے دیں۔

Weight N/A
Form

Whole (ثابت), Powder (پساہوا)

Weight

50gm, 100gm, 250gm, 500gm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Shatavari | Satawer | Asparagus Racemosus | ستاور” Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked

Related products

Rooh Afza (800ml) / روح افزا

Rooh Afza (800ml) / روح افزا

6.36$ Add to cart
Kala Namak / کالانمک

Kala Namak / کالانمک

0.94$ – 5.19$
Whole (ثابت)From: 0.94$
  • Whole (ثابت)From: 0.94$
  • Powder (پساہوا)From: 1.73$
100gmFrom: 0.94$
  • 100gmFrom: 0.94$
  • 250gmFrom: 2.20$
  • 500gmFrom: 4.40$
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Coconut Dry / ناریل

Coconut Dry / ناریل

5.10$ – 19.20$
250gmFrom: 5.10$
  • 250gmFrom: 5.10$
  • 500gmFrom: 9.60$
  • 1kgFrom: 19.20$
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Ajwain Karfas / اجوائن کرفس

Ajwain Karfas / اجوائن کرفس

1.43$ – 11.43$
Whole (ثابت)From: 1.43$
  • Whole (ثابت)From: 1.43$
  • Powder (پساہوا)From: 2.14$
50gmFrom: 1.43$
  • 50gmFrom: 1.43$
  • 100gmFrom: 2.86$
  • 250gmFrom: 5.71$
  • 500gmFrom: 10.71$
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
isabgol/اسپغول ثابت

isabgol/اسپغول ثابت

3.23$ – 28.41$
Whole (ثابت)From: 3.23$
  • Whole (ثابت)From: 3.23$
100gmFrom: 3.23$
  • 100gmFrom: 3.23$
  • 250gmFrom: 7.43$
  • 500gmFrom: 14.43$
  • 1kgFrom: 28.41$
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Gond Katira | Tragacanth Gum | - گوند کتیرا (باریک)

Gond Katira | Tragacanth Gum | – گوند کتیرا (باریک)

Granny Organic , Zakir Pansar
2.20$ – 22.21$
Whole (ثابت)From: 2.20$
  • Whole (ثابت)From: 2.20$
  • Powder (پساہوا)From: 3.30$
50gmFrom: 2.20$
  • 50gmFrom: 2.20$
  • 100gmFrom: 4.40$
  • 250gmFrom: 10.56$
  • 500gmFrom: 21.11$
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Lemon Grass / لیمن گراس

Lemon Grass / لیمن گراس

1.69$ – 18.20$
Whole (ثابت)From: 1.69$
  • Whole (ثابت)From: 1.69$
  • Powder (پساہوا)From: 3.09$
50gmFrom: 1.69$
  • 50gmFrom: 1.69$
  • 100gmFrom: 3.36$
  • 250gmFrom: 8.40$
  • 500gmFrom: 16.80$
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Zeera Siya | Kala Zeera | Blac...

2.06$ – 19.71$

Sang Sarmahi / سنگ سرماہی

5.94$ – 12.81$

Facebook Instagram Whatsapp
  • Categories

    • Beauty

    • Dry Fruits

    • Herbs

    • Medicines

    • Murabba

    • Oils

    • Spice

    • Tea

  • Useful Links

    • Home

    • Shop

    • Shipping & Return Policy

    • Privacy Policy

    • Terms & Conditions

  • Contact Us

    • info@zakirpansar.com

    • +92 321 7099668

Copyright © 2024 Zakir Pansar. All Rights Reserved

Home
Shop
0 Wishlist
Search
Scan the code
Zakir Pansar
Hello
Can we help you?
Open chat