Thyme leaves / اجوائن کے پتے
اجوائن کے پتوں کے فائدے
.اجوائن کے پتے جو کہ ایک معروف جڑی بوٹی ہے
اپنے طبی فوائد کے لیے جانی جاتی ہے۔
اس کے پتوں کا استعمال نہ صرف پاکستان
بلکہ دنیا بھر کے مختلف ثقافتوں میں صدیوں سے کیا جا رہا ہے۔
اجوائن کے پتوں میں موجود غذائی اجزاء جیسے کہ فائبر
کاربوہائیڈریٹ
کیلشیم
فاسفورس
اور اینٹی آکسیڈنٹس کی بھرمار ہوتی ہے
جو کہ صحت کے لیے متعدد فوائد کا باعث بنتے ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.