مشہور نام اندر جَو (tellicherry bark) ۔ ہندی اندر جوَ۔ بنگالی اندر جَو۔ گجراتی پندھرا،کورا۔ فارسی زبان کنجشک۔ عربی لسان العصافیر۔ سنسکرت کنج پھل۔ پنجابی کوار یاکورا۔ تامل شاپود پیالا رستی۔ دہلوی کڑاناموں سے موسوم ہے۔ انگریزی میں ہولا رینا اینٹی ڈائسینٹر یکا(ٰHolarrhena Anti Dysenterica)اور کُرچی(Kurchi)کونیسی(Conessi)ٹیلک ہیری ایر(Tallic herr Earr)ناموں سے مشہور ہے۔ اس کے بے شمار فوائد (holarrhena benefits) ہیں.
:مقام پیدائش
اندر جو(کُڑا) کا درخت ہندوستان کے گرم و خشک پہاڑی علاقوں میں تین سے چار ہزار فٹ کی بلندی پر ملتا ہے۔ یوپی میں ڈیرہ دون اورگڑھوال کے پہاڑی علاقوں میں ملتا ہے۔ علاوہ ازیں ٹراونکور کے جنگلوں میں بھی پیدا ہوتا ہے۔ کشمیر و کانگڑہ، بنگال، اڑیسہ اور آسام کے جنگلوں میں بھی عام ملتا ہے۔ کسان اسے مویشیوں کے لئے چارہ کی صورت میں بھی استعمال کرتے ہیں۔ اس کی لکڑی بیل بوٹے اور فرنیچر بنانے کے کام آتی ہے۔
Select options
This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
پنجابی میں ایسپغول ۔اردو نام اسپغول ۔ہندی میں ایسبگول ۔گجراتی روتھمی۔بنگالی ایسپگول۔فارسی اسپغل۔لاطینی پلین ٹیگو اسپگو لا (Plantago Ispagula) اور انگریزی میں اسپگل سیڈز Isapgul seeds کہتے ہیں۔
Select options
This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
مختلف نام:ہندی جاوتری۔ سنسکرت جات پتری۔ بنگالی جیتری۔ مرہٹی جائے پتری۔ گجراتی جاوتری ۔ تیلگو جاجی پتری۔ لاطینی مائی رسنکا فریگر یمس فارسی جاوتری۔عربی بسباسہ ۔ انگریزی میں میں
(myristica fragrams) (Mace)
Select options
This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page