یہ ایک جھاڑدار مشہور درخت ہے۔ اس کی لکڑی گرہ دار نہایت مضبوط ہوتی ہے۔ اس کے پھل کو مائیں کلاں کہتے ہیں۔ اس کی ٹہنیوں کی لکڑی سرخی مائل ایک جیسی ہوتی ہے اور اس پرسفید سفید داغ ہوتے ہیں۔ اس میں سفید یا گلابی رنگ کے پھول لگتے ہیں۔ لال پھول والے درخت کو لال جھاؤ کہتے ہیں۔ پھول گچھوں کی شکل میں لگتے ہیں۔ اس کے پھولوں کا موسم اگست سے فروری تک ہوتا ہے۔ پنجاب و ہریانہ میں اس کی ٹوکریاں بھی بنانی جاتی ہیں۔ اس کا درخت ہندوستان و پڑوسی ممالک میں ہر جگہ خاص طور پر نہروں اور دریاؤں و سمندر کے کناروں پر پایا جاتا ہے۔ اس کی چھال کھردری اور سبزی مائل بادامی رنگ کی ہوتی ہے۔ ذائقہ کڑوا ہوتا ہے۔ بڑی قسم کے جھاؤ کے پھل بڑی مائیں کہلاتے ہیں۔ اور جھوٹی قسم کے جھاؤ کے پھل چھو ٹی مائیں کہلاتے ہیں.
Select options
This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
جھاؤ کی قسم کے ایک لال پودے کا نام ، پھل غیر مثلث اور گول چنے کے برابر یا اس سے بڑا ، رنگ زردی مائل بھورا ہوتا ہے اور اس کے اندر سے چھوٹے چھوٹے دانے نکلتے ہیں ، یہ پھل مائیں خورد کہلاتا ہے ، اصلی جھاؤ کا پھل بڑی مائیں کہلاتا ہے جو چھوٹی مائیں سے بڑا ، بے ڈول اور مازو کی طرح خوشبو دار ہوتا ہے
Select options
This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Benefits
As mentioned above, Mako Dana has lots of benefits for human health. It also can treat and manage diabetes. Patients with asthmatic problems can also take this to alleviate asthma. Some studies also suggested that it also has traits to cure prostate cancer. Patients with larynx problems such as aphonia and inability to speak due to damaged vocal cords can use this.
Select options
This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page