مشہور نام بلیلہ- ہندی بہیڑہ ، بہیرا ، فناس -سنسکرت و بھیتک ، کرشن پھل ، آکھش،کل دْرم ، بھرت ورس ، کلیو گالیہ- گجراتی بہیڑہ ، بیرا – مرہٹی بیڑا – بے ہاڑا ،وہاٹنگ ،بہیلا -کرناٹکی توڑے ،تاڑے ،نورتے ،کامی -بنگالی بہیڑہ – پنجابی بہیڑہ -فارسی بلیلہ -لاطینی ٹرمینیلیا -بلیریکا اور انگریزی میں میروبلانس بلیریکا کہتے ہیں ۔
(terminalia bellerica) (Termina Lia Belerica)مشہور نام بہمن ، فارسی، عربی بہمن۔ ہندی ولایتی اسگندھ وبلوط۔ برمی چیتیاآلو۔لاطینی سینٹوریا بہن لن انگریزی بہمن سرخ ،روٹ آف سینٹوریابہمن بہمن سفید،روٹ سینٹوریا بہمنکہتے ہیں۔
(CentaureaBehn Linn) (salvia haematodes) (behman) (Root of CentauriaBehman) (Root of SantauriaBehman)مختلف نام: اردو زیرہ سیاہ۔ ہندی کالا زیرہ، سیاہ زیرہ۔ سنسکرت کرشن جیرک، گجراتی شاہ جیرو۔ بنگالی شاہ جیرا۔ مراہٹی شاہا جیوے۔ تامل شمائی شرگم۔ فارسی زیرہ سیاہ۔ عربی کمون۔ تیلگو شما جیلکر۔ انگریزی بلیک کراوے(Black Caraway) اور لاطینی میں کیرم کاروی(Caram-Carwi)کہتے ہیں۔
Zeera Siya | Kala Zeera | Black Cumin | – زیرہ سیاہ
WhatsApp us
