لاطینی میں :A. Racemosus خاندان:Lilaceae
دیگر نام: ہندی میں ستاور،سندھی میں سست وری ،گجراتی میں شتاوری ،سنسکرت میں شت مولی۔
مشہور نام ریٹھا۔ عربی بندق۔ ہندی ریٹھا، ریٹھرا ۔ سنسکرت ارشک یگلہ ، رکت بیج ، پین بھین۔ بنگالی رٹے گاچھ۔ مراٹھی ریٹھا۔ گجراتی ریٹھا اور لاطینی میں سینڈس ، ٹر نو لیٹس اور انگیریزی میں کہتے ہیں۔
(soapnut)مشہور نام بلیلہ- ہندی بہیڑہ ، بہیرا ، فناس -سنسکرت و بھیتک ، کرشن پھل ، آکھش،کل دْرم ، بھرت ورس ، کلیو گالیہ- گجراتی بہیڑہ ، بیرا – مرہٹی بیڑا – بے ہاڑا ،وہاٹنگ ،بہیلا -کرناٹکی توڑے ،تاڑے ،نورتے ،کامی -بنگالی بہیڑہ – پنجابی بہیڑہ -فارسی بلیلہ -لاطینی ٹرمینیلیا -بلیریکا اور انگریزی میں میروبلانس بلیریکا کہتے ہیں ۔
(terminalia bellerica) (Termina Lia Belerica)مشہور نام بہمن ، فارسی، عربی بہمن۔ ہندی ولایتی اسگندھ وبلوط۔ برمی چیتیاآلو۔لاطینی سینٹوریا بہن لن انگریزی بہمن سرخ ،روٹ آف سینٹوریابہمن بہمن سفید،روٹ سینٹوریا بہمنکہتے ہیں۔
(CentaureaBehn Linn) (salvia haematodes) (behman) (Root of CentauriaBehman) (Root of SantauriaBehman)
WhatsApp us
