اردو اجوائن۔ فارسی نانخواہ۔ پنجابی جوین۔ ہندی اجوائن۔ دیسی اجوائن۔ بنگالی جویان۔ تامل اومم۔ تیلگو او ممو۔ سنسکرت یوانی، دیپک، دیپکا، اگزگندھا۔ لاطینی ٹریچائسپرمم امی(TreachySpermum Ammi)کیرم کاپٹی کم(CarumCopticum)ٹیکوٹس اجوان(Ptychotis Ajwan)انگریزی بشی وید,اجوان،لوویج(carom seeds)کہتے ہیں۔
:شناخت
ہندوستان و پڑوسی ممالک کے اکثر پہاڑی علاقوں میں اپنے آپ پیدا ہوتی ہیں اور میدانی علاقوں میں اس کی کاشت کی جاتی ہے۔ غیر ممالک سے درآمد کر کے اس سے ست اجوائن حاصل کرتے ہیں اور پھر ا سے برآمد کر دیتے ہیں۔ ایران، افغانستان، متحدہ عرب جمہوریہ اور یورپ کے اکثر علاقوں میں اس کی کاشت کی جاتی ہے۔ یہ ایک فصلہ پودا ہے۔ اس کی بلندی ایک ٖفٹ سے تین فٹ تک ہوتی ہے۔ اس کے پتے سوئے کے پتوں کی شکل کے ہوتے ہیں۔ اجوائن کے پتے چھوٹے چھوٹے نوک دار اور کٹے ہوئے ہوتے ہیں۔ ذائقہ تلخ وتیز ہوتا ہے۔ ٹہنیوں کے اگلے سرے پر چھوٹے چھوٹے سفید رنگ کے پھول پیدا ہوتے ہیں۔ ہر ٹہنی کے سرے پر پھولوں کا ایک چھتری نما گچھا ہوتا ہے، اس کے گچھے کی پتلی و لمبی ٹہنیوں پر اس کا بیج لگتا ہے۔ یہ بیج ہی تخم اجوائن کے نام سے مشہور ہے۔ بیجوں کا ذائقہ تیز اور کڑوا ہوتا ہے۔
also known as Ajwain Desi اجوائن دیسی
Scientific Name: Trachyspermum Ammi
Effective For Respiratory Problems Like Coughing
Beneficial For Earache, Toothache
Used As In Curing Of Colic, Muscle Spasms
Used In Treating Of Flatulence
Used In Treating Of Pimples, Acne, Blemishes
Select options
This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page