آکاش اور امبر یا امر ہندی میں آسمان ،
خلا اور حدِ نگاہ کو کہتے ہیں۔
چونکہ اس کا تعلق زمین سے نہیں ھوتا اور یہ ہمیشہ اوپر ہی کو چڑھتی ھے۔
اسی لیے یہ آکاس بیل کہلائی یعنی اوپر بلند یاور آسمان کی طرف جانے والی بیل۔ ویسے لفظ آکاس کا ماخذ سنسکرت سے ھے۔
یہ سنسکرت الفاظ آ اور کاس سے مرکب ھے۔
سنسکرت میں آکاس بمعنی اطراف اور اکاس بمعنی دکھائی دینا۔ یعنی حدِ نگاہ جہاں تک نظر آئے۔
لفظ آکاش وانی تو ہندی میں اکثر سنتے ہیں،
یعنی آسمانی آواز یا غیبی آواز۔
تخم کثوث .. (افتیمون) . (آکاش بیل) (Cuscuta, or Dodder plant)
مردانہ عضو کو طاقت دیتی ھے –
سرعت انزال کے سنگين جنسی مسائل میں مددگار اور مادہ کو گاڑھا کرتی ھے ۔ مرد اور عورت دونوں پر یکساں اثرات ھوتے ہیں ۔ مردوں میں سپرم کی کمی اور motility میں بہت مفید ھے۔۔۔ نامردی کے مسائل میں حیرت انگيز طور پر فائدہ مند ھے ۔
Reviews
There are no reviews yet.