خالص زعفران — Zafran (Pure Saffron)
زعفران (Zafran) دنیا کا سب سے قیمتی مسالہ ہے۔ Zakir Pansar پر آپ کو 100% pure اور original زعفران ملتا ہے جو directly trusted suppliers سے آتا ہے۔
زعفران کے فوائد (Zafran Benefits):
• موڈ بہتر کرتا ہے اور depression میں مفید ہے
• خون صاف کرتا ہے اور رنگت نکھارتا ہے
• خواتین میں ماہواری کی تکالیف میں آرام دیتا ہے
• یادداشت اور دماغی صحت کے لیے مفید ہے
• کھانوں اور مشروبات میں خوشبو اور رنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے
How to Use: دودھ یا پانی میں چند دھاگے بھگو کر استعمال کریں۔ معجون زعفرانی بنانے میں بھی استعمال ہوتا ہے۔
Available at: Zakir Pansar, Rail Bazar Okara | Online delivery all over Pakistan 🚚





Reviews
There are no reviews yet.