Aloo Bukhara – Dried Plums / آلوبخارہ – (ایرانی)
شناخت:
مشہور پھل (damson) ہے، جس کا ذائقہ ترش ہوتا ہے۔ آلو بخارا کشمیر اور پڑوسی ممالک میں بکثرت پایا جاتا ہے. اور سردتر مقامات پر اس کی پیداوار زیادہ ہوتی ہے۔ تازہ حالت میں یہ پھل لال رنگ میں ہوتے ہیں۔ خشک ہونے پر کالے ہو جاتے ہیں۔ خشک پھل ہر موسم میں پنساریوں کے علاوہ عام دکانوں پر بھی مل جاتے ہیں۔
مزاج:
سرد وتر
خوراک:
8 سے 10آلو بخارا کھانے (damson uses) سے قبض کھل جاتی ہے اورنرم دست بھی آ جاتا ہے۔ اس سے زیادہ دست لگا دیتا ہے۔
فوائد:(damson)
آلو بخارا مسکن صفرا و خون اور قبض کشا ہے۔ جگر کی گرمی دور کرکے صفرا اور خون کے جوش اور گرمی کو کم کرتا ہے۔ صفراوی قے ومتلی میں مفید ہے۔ موسم گرما کی اکثربیماریوں درد سر، دوران سر، گھبراہٹ، معدہ اور جگر کی گرمی، بار بار پیاس، ہضم کی خرابی، قبض کے علاوہ صفراوی مادہ کو خارج کرتا ہے۔
آلوبخارا کو منہ میں رکھ کر چوسنے سے پیاس کی زیادتی کو فوراً فائدہ (damson uses) ہوتا ہے۔ بخاروں میں5 دانے خشک آلو بخارا پانی سے دھو کر3 گھنٹے پانی میں بھگو کر رکھیں۔ نرم ہونے پر مل کرچھان کر پانی پلائیں۔ اس کے دن میں دو تین بار پلانے سے صفراوی بخار اتر جاتا ہے۔ اس میں اجزائے لحمہ، شجم،شکر، معدنی اجزاء، کیلشیم، اور فاسفورس پائے جاتے ہیں۔
آلو بخارا بچوں، بوڑھوں، نوجوانوں اور عورتوں کے لئے موسم گرما کا بےنظیر اور فائدہ مند تحفہ ہے۔ یرقان اور میعادی بخار کے مریض کے لئے آلو بخارا میٹھا تریاق کا کام کرتا ہے۔ علاوہ ازیں کھال روگ، متعدی امراض، زہریلے امراض کے مریض کے لئے غذا اور دوا دونوں صورتوں میں فائدہ و آرام پہنچاتا ہے۔
آلو بخارا بواسیر، ذیابیطس اور لمبے بخاروں والے مریضوں کے لیے عجیب وغریب تحفہ ہے۔ ورم جگر و بے چینی کے لئے حیرت انگیز اثر والا پھل ہے۔ اس کے باقاعدہ استعمال سے انسان کے چہرے کی زردی دور ہوتی ہے اور چہرہ پر رونق و شگفتگی پیدا ہوتی ہے۔ حاملہ عورتوں کو نمک کے ساتھ استعمال کرانے سے بے حد نفع(damson uses) بخشتا ہے۔
شربت آلو بخارا:
خشک آلوبخارا آدھا کلو لے کر پانی سے دھو کر دو کلو پانی میں رات کو بھگو دیں۔ صبح جوش دے کر چھان کر شربت کا قوام بنائیں اور ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں بھر لیں۔
خوراک:
25 سے 50 گرام تک عرق انناس یا پانی میں حل کر کے پلائیں، دائمی قبض اور پیاس کو نافع کرتا ہے۔ پیشاب کھولتا ہے۔
Emli – |imli| – |Tamarind| / املی
English:
Aloo Bukhara, or Dried Plums (Prunus domestica), are a beloved Pakistani household staple with exceptional nutritional value. These Iranian-origin dried plums are rich in dietary fiber, antioxidants, Vitamin K, and iron. They are the most effective natural remedy for constipation, support heart health, improve bone density, and are widely used in Pakistani cooking for their unique sweet-tangy flavor. Zakir Pansar brings you premium quality Aloo Bukhara, carefully dried and packed fresh.
اردو:
آلو بخارہ پاکستانی گھروں میں ایک مشہور خشک میوہ ہے جو قبض کا قدرتی علاج، دل کی صحت، ہڈیوں کی مضبوطی اور خون کی کمی کے لیے بے مثال ہے۔
📋 How to Use | کیسے استعمال کریں
Method
Instructions
For constipation
Soak 5–7 pieces overnight in water. Eat + drink the water in morning.
Aloo Bukhara drink
Boil in water with sugar/honey. Cool and drink as a refreshing summer drink.
In cooking
Add to Pulao, Korma, or Biryani for sweet-tangy flavor.
Chutney
Blend soaked Aloo Bukhara with spices for a delicious chutney.
اردو: قبض کے لیے رات کو 5-7 دانے پانی میں بھگو کر صبح دانوں سمیت کھائیں۔ گرمیوں میں ٹھنڈا مشروب بنا کر پیئیں۔
💊 Dosage | مقدار خوراک
For digestion/constipation: 5–7 pieces soaked overnight, daily
As food: As needed in cooking or snacking
Summer drink: 8–10 pieces boiled in 1 litre water
اردو: قبض کے لیے روزانہ 5-7 دانے بھگو کر صبح لیں۔
👥 Who Should Use It | کون استعمال کرے
✅ قبض کے مریض
✅ آئرن کی کمی (anemia)
✅ ہڈیوں کی کمزوری
✅ گرمیوں میں جسم کو ٹھنڈا رکھنا
✅ وزن کم کرنے والے (fiber سے پیٹ بھرا رہتا ہے)
❓ Frequently Asked Questions | اکثر پوچھے گئے سوالات
Q: Aloo Bukhara qabaz ke liye kaise use karein?
A: Raat ko 5-7 daane pani mein bhigo dein. Subah khali pait daane khayen aur pani peein. Yeh sabse purana aur asardaar nuskha hai.
Q: Kya Aloo Bukhara garmion mein peena theek hai?
A: Haan, Aloo Bukhara ka sharbat jism ko thanda rakhta hai aur pyaas bujhata hai. Pakistan mein ye ek mashhoor garmi ka ilaj hai.
Q: آلو بخارہ ہڈیوں کے لیے مفید ہے؟
A: جی ہاں، اس میں وٹامن کے اور بوران ہوتا ہے جو ہڈیوں کی کثافت بڑھاتے اور آسٹیوپوروسس سے بچاتے ہیں۔


Reviews
There are no reviews yet.