• Shop
  • Categories
    • Beauty
    • Dry Fruits
    • Herbs
    • Medicines
    • Murabba
    • Oils
    • Spice
    • Tea
  • About us
  • Contact
Login Register

Connect with

Login with Google
Lost password?

A password will be sent to your email address.

Your personal data will be used to support your experience throughout this website, to manage access to your account, and for other purposes described in our privacy policy.

0 Wishlist 0

View Wishlist Add all to cart

0 0

No products in the cart.

Return To Shop
Shopping cart (0)
Subtotal: ₨ 0

View cartCheckout

Free shipping over 49$
  • Shop
  • Categories
    • Beauty
    • Dry Fruits
    • Herbs
    • Medicines
    • Murabba
    • Oils
    • Spice
    • Tea
  • About us
  • Contact
Facebook Twitter Instagram Google plus
0 0
0 Shopping Cart

No products in the cart.

Return To Shop
Shopping cart (0)
Subtotal: ₨ 0

View cartCheckout

Free shipping over 49$
Home Dry Fruits Akhrot | Wallnut | Kaghzi Akhrot | اخروٹ کاغذی

Akhrot | Wallnut | Kaghzi Akhrot | اخروٹ کاغذی

Akhrot Amreeki - Wallnut-USA | اخروٹ امریکن Zakir Pansar
  • Akhrot Amreeki - Wallnut-USA | اخروٹ امریکن Zakir Pansar

Akhrot | Wallnut | Kaghzi Akhrot | اخروٹ کاغذی

₨ 499 – ₨ 997Price range: ₨ 499 through ₨ 997

خشک میوے میں شمار کیا جانے والا اخروٹ ہمیشہ سے طبی لحاظ سے فائدہ مند قرار دیا جاتا ہے اور اسے موٹاپے سے بچاﺅ کے لیے بھی بہترین سمجھا جاتا ہے۔

اخروٹ میں ایسے پروٹینز، وٹامنز، مرلز اور فیٹس ہوتے ہیں جو جسم میں کولیسٹرول لیول کو کم رکھنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں جس سے دل کے دورے کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے۔

Clear
or
Add to wishlist
Compare Please, enable Compare.
SKU: N/A
Category: Dry Fruits
Description
Additional information
Reviews (0)

Akhrot | Wallnut | Kaghzi Akhrot | اخروٹ کاغذی

دماغی افعال بہتر کرے

بچوں کو مچھلی سویا بین اور اخروٹ لڑکپن میں کھلانا ان کی ذہنی نشوونما کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے۔

ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی تھی۔

کہ لڑکپن میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ کی کمی بچوں کو ذہنی بے چینی کا شکار بناتی ہے۔

جس سے ان کی یاداشت کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے۔

اوپر درج کی گئی غذائیں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز سے بھرپور ہوتی ہیں۔

جو بچوں کے بالغ ہوتے دماغ کی کارکردگی کو بہتر بناتی ہیں۔

 

کینسر اور معدے کے امراض کا خطرہ کم کرے

روزانہ آدھا کپ اخروٹ کھانا نظام ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے۔

جس کی وجہ اس کو کھانے سے پرو بائیوٹک بیکٹریا کی سطح میں اضافہ ہوتا ہے۔

جبکہ یہ میوہ دل اور کینسر جیسے امراض کا خطرہ بھی کم کرتا ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ معدے کی صحت مجموعی جسمانی صحت پر اثرانداز ہوتی ہے۔

اخروٹ کھانے کی عادت معدے میں مثبت تبدیلیاں لاتی ہے۔

جبکہ یہ دل اور دماغ کی صحت کے لیے بھی فائدہ مند عادت ہے۔

مردوں کو بانجھ پن سے بچائے

ڈیل وئیر یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ

اخروٹ کھانے کی عادت کے نتیجے میں جسم میں ایسے کیمیکلز کی کمی آتی ہے۔

جو کہ خلیات کو نقصان پہنچا کر مردوں میں بانجھ پن کا باعث بنتے ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ اخروٹ میں فیٹی ایسڈز موجود ہوتے ہیں جو کہ ان خلیات کو پہنچنے والے نقصان کی روک تھام کرتا ہے۔

محققین کا کہنا تھا کہ یہ حیران کن ہے کہ اخروٹ کھانا اس مسئلے پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ۔

تاہم اس حوالے سے مزید تحقیق کی ضرورت ہے تاکہ جانا جاسکے کہ اخروٹ میں موجود کونسی چیز اس حوالے سے فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔

ذیابیطس سے بچائے

اخروٹ میں فیٹی ایسڈز کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جبکہ کیلوریز کے حوالے سے بھی یہ بہترین ہے۔

تو اگر لوگ روزانہ اس کو کھائیں تو ان کا میٹابولک نظام بہتر حالت میں رہتا ہے۔

اخروٹ کھانے سے خون کی شریانوں کے افعال میں بہتری جبکہ جسم کے لیے نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح میں کمی آتی ہے۔

یہ دونوں عناصر ذیابیطس ٹائپ ٹو کا خطرہ بڑھاتے ہیں۔

Wallnut اخروٹ

جلدی صحت کے لیے بہتر اور قبل از وقت سفید بالوں سے تحفظ

اومیگا تھری فیٹی ایسڈ اور وٹامن ای سے بھرپور یہ خشک میوہ آپ کے بالوں میں نمی برقرار رکھنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

اس کے علاوہ ان میں کاپر کی مقدار بھی کافی ہوتی ہے جو جلد اور بالوں کے قدرتی رنگ کو برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔

جبکہ اس منرل کی کمی آپ کے بالوں کو قبل از وقت سفید کرسکتی ہے۔

دل کو صحت مند بنائے

اخروٹ میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔

جو کہ خون کی شریانوں کے نظام کے لیے انتہائی فائدہ مند جز ہے۔

روزانہ صرف 2 اخروٹ کھانا بھی بلڈ پریشر کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے، جس سے ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ کم ہوتا ہے۔

اسی طرح اومیگا تھری فیٹی ایسڈز جسم کے لیے نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح بھی کم کرتا ہے۔

جبکہ فائدہ مند کولیسٹرول کی مقدار بڑھانے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے، جو کہ دل کی صحت کو بہتر بناتا ہے۔

بریسٹ کینسر سے بچائے

امریکن ایسوسی فار کینسر ریسرچ کی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ چند اخروٹ کھانے کی عادت خواتین میں بریسٹ کینسر کا خطرہ کم کرتی ہے۔

 

زیادہ کھانے سے روکے

گزشتہ دنوں ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ روزانہ کچھ مقدار میں اخروٹ کھانا دماغ کے ان حصوں کو متحرک کرسکتا ہے۔

جو بے وقت کھانے یا بھوک کی خواہش کو کم کرتے ہیں۔

آسان الفاظ میں روزانہ اخروٹ کا استعمال زیادہ کھانے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

کیونکہ اس میوے کو کھانے کے بعد لوگوں کو زیادہ دیر تک پیٹ بھرے رہنے کا احساس ہوتا ہے۔

Wallnut اخروٹ

Weight N/A

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Akhrot | Wallnut | Kaghzi Akhrot | اخروٹ کاغذی” Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked

Related products

Bhunney Channy | Roasted Chickpeas | بھنے چنے (بغیر چھلکا)

Bhunney Channy | Roasted Chickpeas | بھنے چنے (بغیر چھلکا)

₨ 210 – ₨ 1,620Price range: ₨ 210 through ₨ 1,620
Whole (ثابت)From: ₨ 210
  • Whole (ثابت)From: ₨ 210
  • Powder (پساہوا)From: ₨ 420
250gmFrom: ₨ 210
  • 250gmFrom: ₨ 210
  • 500gmFrom: ₨ 420
  • 1kgFrom: ₨ 810
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Pista Giri | Pistachio | - مغز پستہ Zakir Pansar

Pista Giri | Pistachio | – مغز پستہ

₨ 399 – ₨ 7,837Price range: ₨ 399 through ₨ 7,837
Whole (ثابت)From: ₨ 399
  • Whole (ثابت)From: ₨ 399
  • Powder (پساہوا)From: ₨ 858
50gmFrom: ₨ 399
  • 50gmFrom: ₨ 399
  • 100gmFrom: ₨ 775
  • 250gmFrom: ₨ 1,938
  • 500gmFrom: ₨ 3,877
  • 1kgFrom: ₨ 7,755
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Desi Gurr | Buy in Pakistan | Chemical Free | Jaggery | گڑ Zakir Pansar

Desi Gurr | Buy in Pakistan | Chemical Free | Jaggery | گڑ

Granny Organic , Zakir Pansar
₨ 190 – ₨ 328Price range: ₨ 190 through ₨ 328
Whole (ثابت)From: ₨ 190
  • Whole (ثابت)From: ₨ 190
500gmFrom: ₨ 190
  • 500gmFrom: ₨ 190
  • 1kgFrom: ₨ 328
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Almond (USA) | Maghz Badaam| - مغز بادام Zakir Pansar

Almond (USA) | Maghz Badaam| – مغز بادام

Granny Organic , Zakir Pansar
₨ 845 – ₨ 5,980Price range: ₨ 845 through ₨ 5,980
Whole (ثابت)From: ₨ 845
  • Whole (ثابت)From: ₨ 845
  • Powder (پساہوا)From: ₨ 1,495
250gmFrom: ₨ 845
  • 250gmFrom: ₨ 845
  • 500gmFrom: ₨ 1,495
  • 1kgFrom: ₨ 2,990
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Melon Seeds | Tukhm-e-Kharbooza | تخم خربوزہ Zakir Pansar

Melon Seeds | Tukhm-e-Kharbooza | تخم خربوزہ

₨ 480 – ₨ 3,840Price range: ₨ 480 through ₨ 3,840
Whole (ثابت)From: ₨ 480
  • Whole (ثابت)From: ₨ 480
  • Powder (پساہوا)From: ₨ 960
250gmFrom: ₨ 480
  • 250gmFrom: ₨ 480
  • 500gmFrom: ₨ 960
  • 1kgFrom: ₨ 1,920
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Magaz Tarbooz | Watermelon Seed |مغز تربوز Zakir Pansar

Magaz Tarbooz | Watermelon Seed |مغز تربوز

₨ 364 – ₨ 11,650Price range: ₨ 364 through ₨ 11,650
Whole (ثابت)From: ₨ 364
  • Whole (ثابت)From: ₨ 364
  • Powder (پساہوا)From: ₨ 1,456
50gmFrom: ₨ 364
  • 50gmFrom: ₨ 364
  • 100gmFrom: ₨ 728
  • 250gmFrom: ₨ 1,456
  • 500gmFrom: ₨ 2,912
  • 1kgFrom: ₨ 5,824
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Sundar Khani Raisins | Kishmish | کشمش سندرخانی

Sundar Khani Raisins | Kishmish | کشمش سندرخانی

₨ 323 – ₨ 1,295Price range: ₨ 323 through ₨ 1,295
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Khubani Jelly | Khubani | D...

₨ 347 – ₨ 1,390Price range: ₨ 347 through ₨ 1,390

Khubani Jelly | Khubani | Dried Apricot
Majoon e Magaziat | By Zakir Pansar
Majoon e Magaziat | By Zakir P...

₨ 3,500

Facebook Instagram Whatsapp
  • Categories

    • Beauty

    • Dry Fruits

    • Herbs

    • Medicines

    • Murabba

    • Oils

    • Spice

    • Tea

  • Useful Links

    • Home

    • Shop

    • Shipping & Return Policy

    • Privacy Policy

    • Terms & Conditions

  • Contact Us

    • info@zakirpansar.com

    • +92 321 7099668

Copyright © 2024 Zakir Pansar. All Rights Reserved

Home
Shop
0 Wishlist
Search

WhatsApp us