Beej bund/ بیج بند
sida cordifolia
From ₨100 From ₨80
لاطینی میں:
Sida Cardifolia Seeds of
ماہیت:
سندھی میں کھرینڈ کہتے ہیں۔ اس کا پیڑایک گز تک بلند ہوتا ہے ۔پتے چنے کے پتوں کی مشابہپھول سفید رنگ کا چھوٹا ساشا خ کے سرے پر لگتا ہے۔ پھول کے گر جانے کے بعد ایک چھوٹا سا قبہ ظاہر ہوتا ہے جو باریک باریک سیاہتخموں سے بھرا ہوتا ہے ۔یہ تخم پیاز تخموں کی مانند تکونے سے خاکستری رنگ کے چمک دار ہوتے ہیں جن۔ کا مزہ پھیکا اور براسا ہوتا ہے.
مزاج:
سرد خشک درجہ دوم سرد خشک درجہ اول
استعمال:
بیج بند (sida cordifolia) جریان، احتلام ،رقت منی اور سرعت دور کرنے کے لیے بکثرت استعمال کیا جاتا ہے ۔ممسک ہے کمر اور پست کی تقویت کے لیے دیتے ہیں.
نفع خاص:
مغلظ منی و مقوی باہ
مضر:
نفاخ
بدل:
مغز تخم تمر ہندی
مصلح:
شہد خالص، مصطلگی
مقدار خوراک:
تین سے پانچ گرام( ماشے)
Reviews
There are no reviews yet.