(cuddapah almond benefits)
:فوائد
چرونجی کا پھل میٹھا ،بھاری اور قبض کشا ہوتا ہے اور دات ،پت ،جلن ،بخار اور پیاس کو دور کرتا ہے ۔اس کا بدل پستہ ہے۔
چرونجی کی گری میٹھی ہوتی ہے اور مردانہ صحت کو بڑھاتی ہے ۔دل کو طاقت دیتی ہے ۔گری چرونجی کے نام سے مٹھائیوں میں ڈالی جاتی ہے ۔چھال میں13.4 ٹینن ہوتا ہے۔ جلدی امراض (چرم روگ )میں چرونجی کو پیس کر لیپ کرنے سےآرام آ جاتا ہے۔ چرونجی کی گری کا تیل بادام روغن کے برابر فائدہ پہنچاتا ہے ۔اس کے درخت کا گوند دستوں کو روکتا ہے ۔چرونجی کا گری بادام، کالے تلوں اور چینی کے ساتھ استعمال کرنا مردانہ صحت کے لئے بہت مفید ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.