0
My Cart - 0 items
  • No products in the cart.

Charonji /چرونجی

Charonji /چرونجی

:مختلف نام

مشہور نام چرونجی – ہندی چرونجی -سنسکرت پریال -بنگالی چرونجی -مرہٹی چارولی -گجراتی چارول -فارسی نقل خواجہ- عربی حب السمنہ – انگریزی میں (cuddapah almond) کہتے ہیں.

:شناخت

یہ ایک پہاڑی پھل ہے ۔اس کے پتے چھوٹے چھوٹے نوک دار اور کھردرے ہوتے ہیں. اور بیری کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں. اس کے پھل میں سے جو گری نکلتی ہے اسے چرونجی کہتے ہیں.

:مزاج

گرم و خشک ۔

 

From 99

Clear
Categories: ,

(cuddapah almond benefits)

:فوائد

چرونجی کا پھل میٹھا ،بھاری اور قبض کشا ہوتا ہے اور دات ،پت ،جلن ،بخار اور پیاس کو دور کرتا ہے ۔اس کا بدل پستہ ہے۔

چرونجی کی گری میٹھی ہوتی ہے اور مردانہ صحت کو بڑھاتی ہے ۔دل کو طاقت دیتی ہے ۔گری چرونجی کے نام سے مٹھائیوں میں ڈالی جاتی ہے ۔چھال میں13.4 ٹینن ہوتا ہے۔ جلدی امراض (چرم روگ )میں چرونجی کو پیس کر لیپ کرنے سےآرام آ جاتا ہے۔ چرونجی کی گری کا تیل بادام روغن کے برابر فائدہ پہنچاتا ہے ۔اس کے درخت کا گوند دستوں کو روکتا ہے ۔چرونجی کا گری بادام، کالے تلوں اور چینی کے ساتھ استعمال کرنا مردانہ صحت کے لئے بہت مفید  ہے ۔

Weight

10gm, 50gm, 100gm, 250gm, 500gm

Form

Whole, Powder

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Charonji /چرونجی”

Your email address will not be published.

Designed by WZ