• Shop
  • Categories
    • Beauty
    • Dry Fruits
    • Herbs
    • Medicines
    • Murabba
    • Oils
    • Spice
    • Tea
  • About us
  • Contact
Login Register

Connect with

Login with Google
Lost password?

A password will be sent to your email address.

Your personal data will be used to support your experience throughout this website, to manage access to your account, and for other purposes described in our privacy policy.

0 Wishlist 0

View Wishlist Add all to cart

0 0
Shopping cart (0)
Subtotal: 0.00$

View cartCheckout

Free shipping over 49$
  • Shop
  • Categories
    • Beauty
    • Dry Fruits
    • Herbs
    • Medicines
    • Murabba
    • Oils
    • Spice
    • Tea
  • About us
  • Contact
Facebook Twitter Instagram Google plus Youtube Linkedin
0 0
0 Shopping Cart
Shopping cart (0)
Subtotal: 0.00$

View cartCheckout

Free shipping over 49$
Home Herbs Daal Kalathi/دال کلتھی

Daal Kalathi/دال کلتھی

Sale

Daal Kalathi/دال کلتھی

1.71$ – 16.43$

یہ دال گردے، مثانے کی پتھری، بواسیر و پیٹ کے درد، جگر،دل اور تلی کے امراض میں انتہائی مفید ہے۔

Clear
or
Add to wishlist
Compare Please, enable Compare.
SKU: N/A
Category: Herbs
Description
Additional information
Reviews (0)

اسکا فارسی نام سنگ شکن

یہ ایک قسم کی دال ہے اسکا پودا تقریباً 1 فٹ سے 1 میڑ تک بلند ہوتا ہے۔ اسکے پتے آڑو کی طرح لیکن تین ایک ساتھ جڑے ہوتے ہیں ایک سے ڈیڑھ انچ تک لمبے اور ان کا رنگ سبز زردی مائل ہوتا ہے۔ یہ برسات کے موسم میں خوب أگتے ہیں اسکی پھلی ایک سے دو انچ لمبی ٹیڑھی اور چپٹی اور روئیں دار ہوتی ہے۔جس میں بھورے رنگ کے 6/7 دانے ہوتے ہیں کسی کسی جگہ سبز یا کالے رنگ کے ہوتے ہیں، جو کہ السی کے مشابہ لیکن اس سے بڑے اور کسی قدر گول چمک دار اندر سے مغز سفید ہوتا ہے اسکا ذائقہ کسیلا ہوتا ہے۔

اسکی خوراک 3 سے 6 گرام ہوتی ہے اس کی تاثیر گرم ہے۔

کلتھی کی دال میں پروٹین، معدنی اجزا، فولاد اور کاربوہائیڈریٹ، فاسفورس اور وٹامن اے پاۓ جاتے ہیں۔

اس کے بے شمار فوائد ہیں، یہ گردے اور مثانے کی پتھری نکالتی ہے اس کا جوشاندہ کھانسی میں مفید ہے۔

پیشاب آور ہے، جگر اور تلی کے نقائص کو دور کرتی ہے، ہچکی، بواسیر اور پیٹ درد میں اسکا استعمال فائد مند ہے

یہ ذیابیطس میں فایدہ دیتی ہے اس میں موجود وٹامن اے آنکھوں کی حفاظت کرتا ہے اور ذیابیطس کی وجہ سے سفید موتیا کو روکتا ہے۔ اسکو بخار میں استعمال کیا جاتا ہے اس کے استعمال سے پسینہ آتا ہے جو
بخار کو کم کرنے کا موجب بنتا ہے۔

شوگر کی وجہ سے ھمارا نظام ہضم خراب ہو جاتا ہے اور بعض اوقات موٹاپا بھی ہوسکتا ہے اس ہی وجہ سے ھمارا قوت معدافعت میں کم آتی ہے اور وزن میں اضافہ ہوتا ہے۔
اگر آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو کلتھی کی دال بہترین ہے۔ کیونکہ موٹاپا طرز زندگی کو تبدیل کر دیتا ہے اور بہت ساری بیماریاں پیدا ہوتی ہیں، جس میں ذہن اور جسم دونوں بری طرح متاثر ہوتے ہیں۔
پوری دنیا میں موٹاپا کو ایک مہلک بیماری تصور کیا جاتا ہے، صرف موٹاپے کی وجہ سے ھم لاشعوری طور پر اپنے آپ کو نقصان پہنچا رہے ہوتے ہیں۔ دراصل موٹاپا بہت ساری بیماریوں کا پیش خیمہ ہے، جس میں ہارٹ ایٹک، رگوں کا پھول جانا، ذہنی پرشیانی، ڈیپریشن، جلدی بیماری، تھائرائیڈ کے ساتھ ساتھ مرد و عورت کے تولیدی اعضاء کو بھی نقصان پہنچ رہا ہوتا ہے۔
اگر آپ اپنے موٹاپے کو کم کرنے کا پلان بنا رہیے ہیں تو کلتھی کی دال کو اپنے میں شامل کر لیں کیونکہ اس میں ہم کیلیریز کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھرپور اجزاء آپ کو سمارٹ کرتے ہیں اور جسم کی زائد چربی کم کرتی ہے، اور آپ کا انرجی لیول بھی کم نہیں ہوگا۔ وزن کم کرنے کے ساتھ ساتھ ہارٹ ایٹک، رگوں کا پھولنا، شوگر اور تھائرائیڈ، ہائی بلڈ پریشر جیسے مہلک امراض سے بھی نجات ملتی ہے۔ نظام ہضم کی خرابیاں دور کر کے جسم کو قوت بخشتی ہے اور دیر تک بھوک کو کنڑول کرتی ہے۔ اس میں موجود پروٹین کے اجزاء جسم کو مضبوط کرتے ہیں اور میٹابولزم کو بھی بڑھاتے ہیں ، اس میں کیلیریز کم ہوتی ہےاور نیوٹریشن زیادہ جس کی وجہ سے وزن کم کرنے میں مدد کرنی ہے۔

جہاں کلتھی کی دال میں بہت سارے فوائد شامل ہیں وہاں ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ یہ ہچکی کو بھی ختم کرتی ہے۔ 

Form

Whole (ثابت), Powder (پساہوا)

Weight

50gm, 100gm, 250gm, 500gm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Daal Kalathi/دال کلتھی” Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked

Related products

Ajwain Karfas / اجوائن کرفس

Ajwain Karfas / اجوائن کرفس

1.43$ – 11.43$
Whole (ثابت)From: 1.43$
  • Whole (ثابت)From: 1.43$
  • Powder (پساہوا)From: 2.14$
50gmFrom: 1.43$
  • 50gmFrom: 1.43$
  • 100gmFrom: 2.86$
  • 250gmFrom: 5.71$
  • 500gmFrom: 10.71$
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
isabgol/اسپغول ثابت

isabgol/اسپغول ثابت

3.23$ – 28.41$
Whole (ثابت)From: 3.23$
  • Whole (ثابت)From: 3.23$
100gmFrom: 3.23$
  • 100gmFrom: 3.23$
  • 250gmFrom: 7.43$
  • 500gmFrom: 14.43$
  • 1kgFrom: 28.41$
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Jam e Shirin - Qarshi - (800ml)/ جام شیریں

Jam e Shirin – Qarshi – (800ml)/ جام شیریں

9.00$ Add to cart
Samundari Namak | Sea Salt | سمندری نمک

Samundari Namak | Sea Salt | سمندری نمک

1.41$ – 18.43$
Whole (ثابت)From: 1.41$
  • Whole (ثابت)From: 1.41$
  • Powder (پساہوا)From: 2.46$
100gmFrom: 1.41$
  • 100gmFrom: 1.41$
  • 250gmFrom: 2.81$
  • 500gmFrom: 5.64$
  • 1kgFrom: 11.29$
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Lemon Grass / لیمن گراس

Lemon Grass / لیمن گراس

1.69$ – 18.20$
Whole (ثابت)From: 1.69$
  • Whole (ثابت)From: 1.69$
  • Powder (پساہوا)From: 3.09$
50gmFrom: 1.69$
  • 50gmFrom: 1.69$
  • 100gmFrom: 3.36$
  • 250gmFrom: 8.40$
  • 500gmFrom: 16.80$
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Anjbar / انجبار

Anjbar / انجبار

1.90$ – 15.21$
Whole (ثابت)From: 1.90$
  • Whole (ثابت)From: 1.90$
  • Powder (پساہوا)From: 2.85$
50gmFrom: 1.90$
  • 50gmFrom: 1.90$
  • 100gmFrom: 3.80$
  • 250gmFrom: 7.42$
  • 500gmFrom: 14.26$
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Javatri -Whole Mace / جلوتری

Javatri -Whole Mace / جلوتری

4.00$ – 86.71$
Whole (ثابت)From: 4.00$
  • Whole (ثابت)From: 4.00$
  • Powder (پساہوا)From: 5.43$
25gmFrom: 4.00$
  • 25gmFrom: 4.00$
  • 50gmFrom: 8.29$
  • 100gmFrom: 16.29$
  • 250gmFrom: 21.71$
  • 500gmFrom: 86.00$
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Charaita India/چرائتہ انڈیا

1.71$ – 16.43$

Mai Khurd/مائیں خورد

3.00$ – 28.76$

Facebook Instagram Whatsapp
  • Categories

    • Beauty

    • Dry Fruits

    • Herbs

    • Medicines

    • Murabba

    • Oils

    • Spice

    • Tea

  • Useful Links

    • Home

    • Shop

    • Shipping & Return Policy

    • Privacy Policy

    • Terms & Conditions

  • Contact Us

    • info@zakirpansar.com

    • +92 321 7099668

Copyright © 2024 Zakir Pansar. All Rights Reserved

Home
Shop
0 Wishlist
Search
Scan the code
Zakir Pansar
Hello
Can we help you?
Open chat