Leco X Capsules — لیکوریا کا قدرتی حل
لیکوریا (سفید یا پیلی رطوبت) بہت سی خواتین کا عام مسئلہ ہے، جس کے ساتھ اکثر خارش، جلن، بدبو، کمر درد، تھکاوٹ اور کمزوری بھی محسوس ہوتی ہے۔ اگر بروقت توجہ نہ دی جائے تو یہ بڑھ سکتا ہے۔
Leco X Capsules خالص قدرتی اجزاء سے تیار کیا گیا ہے، جو:
✅ لیکوریا (رطوبت) کم کرنے میں مدد دیتا ہے
✅ خارش اور جلن سے آرام دیتا ہے
✅ بدبو دور کرتا ہے
✅ کمر درد میں آرام دیتا ہے
✅ تھکاوٹ اور کمزوری کم کرتا ہے
✅ خواتین کی مجموعی صحت بہتر بناتا ہے
خاص بات:
Leco X خالص قدرتی جڑی بوٹیوں کے آمیزے سے تیار کیا گیا ہے — ایک مستند اور آزمودہ حکیمی فارمولا۔ کوئی کیمیکل یا اسٹیرائیڈ شامل نہیں، اس لیے مکمل طور پر محفوظ اور بغیر کسی نقصان کے۔
استعمال کا طریقہ:
1 کیپسول صبح + 1 کیپسول شام، دودھ کے ساتھ۔
ایک بوتل = 30 کیپسول = 15 دن کا کورس۔
مکمل اور بہتر نتیجے کے لیے کم از کم 1 مہینہ (2 بوتل) استعمال کریں۔
آرڈر: پورے پاکستان میں کیش آن ڈیلیوری (COD)۔ ابھی رابطہ کریں۔







Reviews
There are no reviews yet.