• Shop
  • Categories
    • Beauty
    • Dry Fruits
    • Herbs
    • Medicines
    • Murabba
    • Oils
    • Spice
    • Tea
  • About us
  • Contact
Login Register

Connect with

Login with Google
Lost password?

A password will be sent to your email address.

Your personal data will be used to support your experience throughout this website, to manage access to your account, and for other purposes described in our privacy policy.

0 Wishlist 0

View Wishlist Add all to cart

1 1
Shopping cart (1)
Subtotal: 445.00$

View cartCheckout

Free shipping over 49$
  • Shop
  • Categories
    • Beauty
    • Dry Fruits
    • Herbs
    • Medicines
    • Murabba
    • Oils
    • Spice
    • Tea
  • About us
  • Contact
Facebook Twitter Instagram Google plus Youtube Linkedin
1 1
1 Shopping Cart
Shopping cart (1)
Subtotal: 445.00$

View cartCheckout

Free shipping over 49$
Home Herbs Mai Kalan/مائیں کلاں

Mai Kalan/مائیں کلاں

Customer matched zone "Pakistan"
“Rooh Afza (800ml) / روح افزا” has been added to your cart. View cart
Sale

Mai Kalan/مائیں کلاں

2.91$ – 27.93$

:شناخت

یہ ایک جھاڑدار مشہور درخت ہے۔ اس کی لکڑی گرہ دار نہایت مضبوط ہوتی ہے۔ اس کے پھل کو مائیں کلاں کہتے ہیں۔ اس کی ٹہنیوں کی لکڑی سرخی مائل ایک جیسی ہوتی ہے اور اس پرسفید سفید داغ ہوتے ہیں۔ اس میں سفید یا گلابی رنگ کے پھول لگتے ہیں۔ لال پھول والے درخت کو لال جھاؤ کہتے ہیں۔ پھول گچھوں کی شکل میں لگتے ہیں۔ اس کے پھولوں کا موسم اگست سے فروری تک ہوتا ہے۔ پنجاب و ہریانہ میں اس کی ٹوکریاں بھی بنانی جاتی ہیں۔ اس کا درخت  ہندوستان و پڑوسی ممالک میں ہر جگہ خاص طور پر نہروں اور دریاؤں و سمندر کے کناروں پر پایا جاتا ہے۔ اس کی چھال کھردری اور سبزی مائل بادامی رنگ کی ہوتی ہے۔ ذائقہ کڑوا ہوتا ہے۔ بڑی قسم کے جھاؤ کے پھل بڑی مائیں کہلاتے ہیں۔ اور جھوٹی قسم کے جھاؤ کے پھل چھو ٹی مائیں کہلاتے ہیں.

Clear
or
Add to wishlist
Compare Please, enable Compare.
SKU: N/A
Category: Herbs
Description
Additional information
Reviews (0)

:مزاج

سرد درجہ اول خشک  درجہ دوم۔

:مقدار خوراک

5 گرام سے 7 گرام تک۔

:فوائد

اس کا پھل اور بورا ادویات میں کام آتے ہیں۔ اس کے پھل (مائیں) ہر درجہ قابض ہیں۔ اس کا جوشاندہ بنا کر زخموں اور ورموں کو دھونے سے جلد آرام آجاتا ہے۔ پیچش دستوں کے لئے اسکے پھلیعنی مائیں کا جوشاندہ بنا کر پلاتے ہیں۔

چیچک کے زخموں اور بواسیر ی مسوں کو خشک کرنے کے لئے اس کے پتوں کی دھونی دیتے ہیں اور اس کی جڑ اور پتوں کے جوشاندہ میں کانچ( مقعد) باہر نکل آنے والے مریض کو بٹھاتے ہیں۔جھاؤ کی لکڑی کےبرتن میں پانی پینے سے کھانا کھانے سے ورم طحال کا عارضہ دور ہو جاتا ہے۔

اس کا خسیاندہ خون کو صاف کرتا ہے اور جوش خون کو تسکین دیتا ہے۔جھاؤ  کاجوشاندہ دست بند کرتا ہے۔ سیلان و رطوبت کے لئے بھی  مفید  ہے۔

اگر اس کے پتے پانی میں جوش دے کر پئے جائیں تو پیٹ کے کیڑوں کو مار دیتے ہیں۔

اس کی لکڑی کی راکھ آگ سے جلے ہوئے زخموں کے لئے مفید ہے۔

اس کی جڑ کا جوش کوڑھ اوردمہ کو نافع ہے۔

یہ پوشیدہ نہ رہے کہ اس کے پھل کا بدل مازو ہے۔ سفوف پھل نکسیر کو بند کرتا ہے۔ اگر انہیں پانی میں جوش دے کر بخورلیا جائے تو زکام رفع ہو جاتا ہے اور حلق میں جمع ہوا مواد خارج کرنے میں عجیب التاثیر ہے۔

اس کے پتوں یا پھل کو اگر پانی میں جوش دے کر کلیاں کی جائے تو دانتوں کے درد کے لئے مفید  ہے۔

پھل کا سفوف پرانے نفث الدم کے لیے بہت ہی کامیاب علاج ہیں۔

اس کے پتوں کا عصارہ یا چھلکا جڑ کا جوشاندہ ورم طحال کو نرم کرتا ہے۔ بالخصوص جبکہ سرکہ اور انجیر کے ساتھ پکایا گیا ہو۔

اس کے پتوں کی دھونی بواسیر کے مسوں کو خشک کرنے میں مفید ہے اور اس کی لکڑی کی خاکستر کا حمول  سیلان کو دور کرتا ہے اور مردوں کے خونی پیشاب کو روکتا ہے۔

اس کے جوشاندہ میں  سیلان کے مریضوں کو آبزن کرانا مفید ہے اور سفوف ثمر( مائیں کا سفوف) سیلان کے لئے مفید ومجرب ہے۔

Form

Whole (ثابت), Powder (پساہوا)

Weight

50gm, 100gm, 250gm, 500gm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Mai Kalan/مائیں کلاں” Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked

1 of 5 stars 2 of 5 stars 3 of 5 stars 4 of 5 stars 5 of 5 stars

Related products

Ajwain Khurasani / اجوائن خراسانی

Ajwain Khurasani / اجوائن خراسانی

1.43$
Whole (ثابت)From: 1.43$
  • Whole (ثابت)From: 1.43$
  • Powder (پساہوا)From: 2.14$
50gm1.43$
  • 50gmFrom: 1.43$
  • 100gmFrom: 2.86$
  • 250gmFrom: 5.71$
  • 500gmFrom: 10.71$
Clear
Add to cart This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
1.43$ – 11.43$
Sago Dana / ساگودانہ

Sago Dana / ساگودانہ

1.61$
Whole (ثابت)From: 1.61$
  • Whole (ثابت)From: 1.61$
  • Powder (پساہوا)From: 3.64$
100gm1.61$
  • 100gmFrom: 1.61$
  • 250gmFrom: 3.24$
  • 500gmFrom: 6.46$
Clear
Add to cart This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
1.61$ – 8.49$
Methi Dana | Fenugreek seeds | (Small) /  میتھی دانہ باریک

Methi Dana | Fenugreek seeds | (Small) / میتھی دانہ باریک

3.20$
Whole (ثابت)From: 3.20$
  • Whole (ثابت)From: 3.20$
  • Powder (پساہوا)From: 4.80$
50gm3.20$
  • 50gmFrom: 3.20$
  • 100gmFrom: 6.40$
  • 250gmFrom: 12.80$
  • 500gmFrom: 25.60$
Clear
Add to cart This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
3.20$ – 27.20$
Jam e Shirin - Qarshi - (800ml)/ جام شیریں

Jam e Shirin – Qarshi – (800ml)/ جام شیریں

9.00$ Add to cart
Kala Namak / کالانمک

Kala Namak / کالانمک

0.94$
Whole (ثابت)From: 0.94$
  • Whole (ثابت)From: 0.94$
  • Powder (پساہوا)From: 1.73$
100gm0.94$
  • 100gmFrom: 0.94$
  • 250gmFrom: 2.20$
  • 500gmFrom: 4.40$
Clear
Add to cart This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
0.94$ – 5.19$
Asgand Nagori | Ashwa Gandha | - اسگندناگوری - اشوہ گندا

Asgand Nagori | Ashwa Gandha | – اسگندناگوری – اشوہ گندا

3.86$
Whole (ثابت)From: 3.86$
  • Whole (ثابت)From: 3.86$
  • Powder (پساہوا)From: 4.74$
50gm3.86$
  • 50gmFrom: 3.86$
  • 100gmFrom: 6.47$
  • 250gmFrom: 15.54$
  • 500gmFrom: 30.67$
Clear
Add to cart This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
3.86$ – 31.96$
Tukham Jamun / تخم جامن

Tukham Jamun / تخم جامن

1.29$
Whole (ثابت)From: 1.29$
  • Whole (ثابت)From: 1.29$
  • Powder (پساہوا)From: 2.71$
50gm1.29$
  • 50gmFrom: 1.29$
  • 100gmFrom: 2.57$
  • 250gmFrom: 6.43$
  • 500gmFrom: 9.29$
  • 1kgFrom: 25.71$
Clear
Add to cart This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
1.29$ – 27.14$
Mai Khurd/مائیں خورد

3.00$ – 28.76$

Sulphur / گندھک آملہ سار

1.71$ – 16.43$

Facebook Instagram Whatsapp
  • Categories

    • Beauty

    • Dry Fruits

    • Herbs

    • Medicines

    • Murabba

    • Oils

    • Spice

    • Tea

  • Useful Links

    • Home

    • Shop

    • Shipping & Return Policy

    • Privacy Policy

    • Terms & Conditions

  • Contact Us

    • info@zakirpansar.com

    • +92 321 7099668

Copyright © 2024 Zakir Pansar. All Rights Reserved

Home
Shop
0 Wishlist
Search
Scan the code
Zakir Pansar
Hello
Can we help you?
Open chat