Murabba Amla
آملہ ایک معروف پھل ہے جو کئی خوبیوں سے بھرپور ہے۔
اس کا مربہ بنانا بھی آسان ہے اور ذائقہ دار بھی۔
آملہ اور اس کا مربہ صحت کے لیے مفید ہے کیونکہ اس میں وٹامن سی، آئرن، فائبر اور انٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں۔
Murabba amla
یہ جلد، بال، آنکھوں، دل اور جگر کو تقویت دیتا ہے اور مختلف بیماریوں سے بچاتا ہے۔
آملہ کا مربہ روزانہ استعمال کرنا صحت مند رہنے کا ایک بہترین طریقہ ہے
مربہ آملہ غذائیت سے بھرپور پھل ہے جو معدہ اور بالوں کے لئے بہت مفید ہے۔
امربہ آملہ میں وٹامن سی، آئرن، کیلشیم اور فائبر پائے جاتے ہیں. جو جسم کو طاقت دیتے ہیں اور امراض سے بچاتے ہیں۔
جیسا کہ مربہ آملہ کا استعمال معدے کی تیزابیت، قبض، بد ہضمی اور پیٹ کے درد کو دور کرنے میں مددگار ہوتا ہے۔
اس کا استعمال بالوں کو گھنا، لمبا، کالا اور چمکدار بنانے میں بھی اثر دار ہوتا ہے۔
Murabba Amla
آملہ ایک معروف پھل ہے جو کئی خوبیوں سے بھرپور ہے۔
اس کا مربہ بنانا بھی آسان ہے اور ذائقہ دار بھی۔
آملہ اور اس کا مربہ صحت کے لیے مفید ہے کیونکہ اس میں وٹامن سی، آئرن، فائبر اور انٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں۔
Murabba amla
یہ جلد، بال، آنکھوں، دل اور جگر کو تقویت دیتا ہے اور مختلف بیماریوں سے بچاتا ہے۔
آملہ کا مربہ روزانہ استعمال کرنا صحت مند رہنے کا ایک بہترین طریقہ ہے
مربہ آملہ غذائیت سے بھرپور پھل ہے جو معدہ اور بالوں کے لئے بہت مفید ہے۔
امربہ آملہ میں وٹامن سی، آئرن، کیلشیم اور فائبر پائے جاتے ہیں جو جسم کو طاقت دیتے ہیں اور امراض سے بچاتے ہیں۔
جیسا کہ مربہ آملہ کا استعمال معدے کی تیزابیت، قبض، بد ہضمی اور پیٹ کے درد کو دور کرنے میں مددگار ہوتا ہے۔
اس کا استعمال بالوں کو گھنا، لمبا، کالا اور چمکدار بنانے میں بھی اثر دار ہوتا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.