تماں ایک انتہائی کڑوا پھل ہے جو ریتلے علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ اس کا ذائقہ بہت سے لوگوں کو پسند نہیں آتا لیکن اس کے مربہ کے فوائد بہت زیادہ ہیں۔ تماں کا مربہ خون کو صاف کرتا ہے، جگر کو مضبوط بناتا ہے، بدھضمی اور قبض سے بچاتا ہے اور جلد کو نرم و ملائم رکھتا ہے۔ تماں کا مربہ بنانا بھی آسان ہے، صرف تماں، شکر اور پانی کی ضرورت ہوتی ہے اور اس کو ابال کر تھنڈا کرنا ہوتا ہے۔ تماں کا مربہ ناصرف صحت بخش بلکہ مزیدار بھی ہوتا ہے اور اس کو روٹی، پراٹھا یا دودھ کے ساتھ استعمال کیا جاسکتا ہے
Reviews
There are no reviews yet.