ضعف معدہ، ضعف جگر اور کمئ خون کے لیے مجرب دواتازہ اور صالح خون پیدا کر کے چہرے کی رنگت کو نکھارتا اور پر رونق بناتا ہے۔ اس کے ہر قطرے میں فولادی طاقتوں کے خزانے بند ہیں۔کمزور اور لاغرمردوں، عورتوں اور بچوں کے لیے ایک نعمت ہے۔ خون کے سرخ ذرات کو پیدا کرتا ہے۔ عام جسمانی کمزوری اور بیماری کے بعد کی کمزوری کو دور کرتا ہے۔ خواتین کو بعد وضع حمل کی کمزوری میں پانی یا دودھ میں ملا کر دینا صحت کو جلد بحال کر دیتا ہے۔ شربت فولاد جریان اور سیلان الرحم میں بھی مفید ہے۔ اس کا دیگر مقوی ادویات کے ساتھ بطور بدرقہ استعمال انکے اثرات دو چند کرتا ہے۔ترکیب استعمال: صبح و شام دو دو تولہ پانی میں ،ملا کر استعمال کریں۔ اہم اجزاء: عرق مرکب فولادی) جو مصلح جگر و معدہ ادویہ اور برادہ فولاد کو ملا کر کشید کیا جاتا ہے، میں چینی ملا کر تیار کیا جاتا ہے( برادہ فولاد، ہلیلہ، بلیلہ، آملہ، سنبل الطیب، تیزپات، کاسنی، ریوند چینی وغیرہ
Reviews
There are no reviews yet.