*پھیپھڑوں اور ناک کے حصوں کو ڈی ٹاکسیفائی کرکے جلد کو صاف کرکے الرجیز کی علامات کو کم کرتاہے ۔
*جسم کو ڈیٹاکسیفائی کرتاہے اور پی ایچ کی سطح کو توازن میں رکھتاہے۔
*جسم میں نمی اور الیکٹرولائٹ کے توازن کو بہتر بناتاہے۔
*عمل انہضام میں سہولت فراہم کرتاہے،وزن میں کمی کرتاہے۔
*اسمیں موجود کیلشیئم ہڈیوں ، دانتوں اور پٹھوں کی صحت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
*بڑھتی عمر کے اثرات کو قابو رکھتاہے،پٹھو ں کے درد سے نجات دلاتاہے۔
*خون میں شوگر کے لیول کومتوازن رکھتاہے۔
*ہارمون میں توازن اوربلڈپریشر کنٹرول کرتاہے ۔
*تھائی رائڈ اور گردوں کے غدود کے نظام کو سپورٹ کرتاہے اور گردے اورجگرکے فعل کو بہتر بناتاہے۔
*یہ قدرتی دافع بدبو ہے۔ دمہ اور دیگر امراض سے بچاتاہے۔
*آنتوں کے اندر کھانے کے اجزا کو جذب کرنے کی صلاحیت کوبہتر بناتاہے۔
*اگر اعتدال پسندی سے استعمال کیاجائے تو ہمالین نمک کے کو ئی منفی اثرات نہیں ہیں اور یہ پیٹ،گردے اور دیگر اندرونی اعضاء کو نقصان نہیں پہنچاتاجو پروسیسڈ نمک پہنچاسکتاہے۔
Reviews
There are no reviews yet.