0
My Cart - 0 items
  • No products in the cart.

Zeera Siah – Kala Zeera / زیرہ سیاہ

-14%

Zeera Siah – Kala Zeera / زیرہ سیاہ

مختلف نام:    اردو زیرہ سیاہ۔ ہندی کالا زیرہ، سیاہ زیرہ۔ سنسکرت کرشن جیرک، گجراتی شاہ جیرو۔ بنگالی شاہ جیرا۔ مراہٹی شاہا جیوے۔ تامل شمائی شرگم۔ فارسی زیرہ سیاہ۔ عربی کمون۔ تیلگو شما جیلکر۔ انگریزی بلیک کراوے(Black Caraway) اور لاطینی میں کیرم کاروی(Caram-Carwi)کہتے ہیں۔

From 120

Categories: ,

شناخت: زیرہ سیاہ کے نام سے چھوٹے چھوٹے کالے و بھورے رنگ کے نہایت خوشبودار بیج بازار میں ملتے ہیں۔ زیرہ سیاہ کا پودا دو سے تین فٹ تک اونچا ہوتا ہے۔ یہ کشمیر ، ہمالیہ اور گڑھوال کے نزدیکی علاقوں و پڑوسی ممالک کے پہاڑی علاقوں میں پایا جاتا ہےاور ان جگہوں پر اس کی کھیتی کی جاتی ہے۔

اس کے پھول سفید چھتری کی طرح ہوتے ہیں ،جو سفید زیرے سے کچھ چھوٹے ہوتے اور لکیر دار ہوتے ہیں۔

ایران میں کرمان کےمقام پرجو سفید زیرہ پیدا ہوتا ہے، وہ ایران سے درآمد کیا جاتا ہے۔ اسی لیے اسے “زیرہ کرماج” کہتے ہیں۔

Form

Whole, Powder

Weight

50gm, 100gm, 250gm, 500gm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Zeera Siah – Kala Zeera / زیرہ سیاہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *