انگریزیWater Lilly مختلف نام: مشہور نام نیلوفر،گل نیلو فر۔ فارسی گل نیلو فر۔ عربی درد نیلوفر۔
شناخت: پانی کے قریب پیدا ہوتا ہے۔ اس کی ایک قسم کنول ہے۔ اس کی وجہ سے اسے نیل پھل بھی کہتے ہیں یعنی پانی کا پھل ہے۔
اس کا پھل زرد، سیاہ سفید، سیاہ بہ مائل بہ سفیدی ہوتا ہے۔ زرد پھول کا نیلوفر نایاب ہے۔ عام طور پر سفید کثرت سے ملتا ہے۔ اس کے پھل میں آٹھ پنکھڑیاں ہوتی ہیں جس کے پھول کی پانچ پتیاں سبزاور اندر کی تمام پتیاں بہت ہی سفید ہوتی ہیں۔ اس کا پھول رات میں کھلتا ہے اور دن کو بند رہتا ہے۔ پھول کی پتیاں جھڑ جانے پر گول پھل ظاہر ہوتا ہے۔ پھل کے اندر سیاہ رنگ کے گول اور چھوٹے بیج ہوتے ہیں ۔ پھول کے اندر جو ننھے ننھے زیرہ گلاب کی مانند ہوتے ہیں۔ وہ بیج کہلاتا ہے۔
Select options
This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
مشہور نام اٹنگن ۔ فارسی تخم انجرہ۔ عربی بزر القریض۔ گجراتی اٹنگن۔ مرہٹی کرڈو۔ لاطینی بلی فیری سیڈزلس پیس (blepharis edulis) اور انگریزی میں بلی بھر سیڈز(Blibhar Seeds)کہتے ہیں۔
شناخت:
اٹنگن کے پودے نمناک زمین میں پیدا ہوتے ہیں۔ یہ پودے چھتے دار ہوتے ہیں۔ یہ چار چار آپس میں جڑے ہوئے اور چاروں طرف پھیلے ہوتے ہیں اور اس کے (blepharis edulis) بیچ السی کے بیجوں کی شکل کے ہوتے ہیں۔ رنگ سیاہی مائل، ذائقہ بدمزہ اور پھیکا ہوتا ہے۔ دوا کی صورت میں اس کے تخم ہی استعمال کیے جاتے ہیں۔
Select options
This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
مختلف نام:اردو نام خارخسک۔ پنجابی بھکڑا۔ تامل ترنجی۔ اسے ہندی میں گوکھرو،گوکھولہ۔ بنگالی گوک شورا۔ مرہٹے لہنا گوکھرو۔ فارسی خار خسک۔ تیلگو تالیرومولو، چیرو پالیر۔ سنسکرت اگوک شوری،اکشوکندھا۔ لاطینی بولس ٹریسڑساور انگریزی میں سمال کا ل ٹراپس{سیڈز آف}کہتے ہیں۔