Noorangi Ubtan (Large)
₨300
شادی بیاہ یا کسی تہوار کے موقع پر ابٹن کا استعمال ہماری روایات کا حصہ ہے ۔ جلد کی حفاظت کے لیے اب بھی بعض خواتین ابٹن کا استعمال کرتی ہیں ۔ اس میں موجود روایتی اشیاء چونکہ نقصان دہ نہیں ہوتی لہٰذا ان کی اہمیت ہر دور میں برقرار رہی ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.