مشہور نام جائفل، سنسکرت جاتی پھل۔ ہندی جائفل، فارسی جوزبوا، مرہٹی، گجراتی، بنگالی جائفل، تیلگو جاجی کایا، ملیالم جاجی لااطینی موٹیکا فرےگرینس عربی جوزا لطیب۔ انگریزی نٹ میگ
(myristica fragrans) (Nutmeg)
Select options
This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
یہ ایک مشہور درخت ہے ۔جسے ہندو لوگ عرصہ قدیم سے متبرک مانتے ہیں اور واجب ا لتعظیم خیال کرتے ہیں۔ علاوہ ازاں ان کی پوجا کرتے ہیں اور اس کی جڑ میں پانی ڈالنا ثواب سمجھتے ہیں۔اس کی بلندی80 سے90 فٹ ہوتی ہے۔تنا 30فٹ اونچا اور تنے کی گولائی 15سے 20فٹ ہوتی ہے۔ پتے اوپر سے صاف اور نیچے سے کھردرے اور لمبوترے ہوتے ہیں۔ موسم خزاں میں اس کے سب پتے جھڑ جاتے ہیں اور ماہ چیت میں نئے نکل آتے ہیں۔ اس کے پھل فالسے کے پھل کے برابر اور اس سے بڑے ہوتے ہیں جو پک جانے پر بینگنی رنگ کے ہوجاتے ہیں، اس کے پتے تھوڑی سی ہوا چلنے پر کھڑکھڑانے لگتے ہیں۔ اس کے پتوں کو توڑنے سے دودھ بھی نکلتا ہے۔ جو بڑ کے دودھ سے کم گاڑھا ہوتا ہے۔ جب درخت پرانا ہو جاتا ہے۔ تو برگد(بوہڑ) کی طرح اس کی بھی داڑھیاں نکل آتی ہیں۔ پیپل کے پتوں اور چھال کا مزاج گرم و خشک ہے۔ بعض لوگ سرد وخشک بھی بتاتے ہیں۔پیپل کے خواص ذیل میں درج کئے جاتے ہیں۔
Select options
This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
ہاضمہ کو بڑھاتا ہے۔چربی جلانے میں مدد کرتا ہے۔سٹریس بسٹر کے طور پر مدد کرتا ہے۔کھانسی اور سردی کے علاج میں مدد کرتا ہے۔انرجی بوسٹر کے طور پر کام کرتا ہے۔جلد کی صحت کو بہتر بنائیں
Select options
This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
مختلف نام: مشہور نام کاکڑا سینگی –ہندی کاکڑا سینگی –بنگالی کاکڑاسینگی –سنسکرت شرنگی، کرکٹ شرنگی –مرہٹی کاکڑا شنگی-گجراتی کاکڑا-لاطینی میں رس کاکڑاسنگیاور انگریزی میں گالسکربس کلاکہتے ہیں۔یہ دو قسم یک ہوتی ہے اور دونوں کے فوائد ایک جیسے ہیں۔
(Gails)(Curbs Claw)
(Rhus Kakara Sisgi)
Select options
This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
پنجابی میں ایسپغول ۔اردو نام اسپغول ۔ہندی میں ایسبگول ۔گجراتی روتھمی۔بنگالی ایسپگول۔فارسی اسپغل۔لاطینی پلین ٹیگو اسپگو لا (Plantago Ispagula) اور انگریزی میں اسپگل سیڈز Isapgul seeds کہتے ہیں۔
Select options
This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page