مختلف نام: ہندی نیبو کاغذی،لیموں،نیمو-سنسکرت نیمبوک۔ مرہٹی لیموں۔گجراتی کھانٹا گول،کاغذی لیموں۔بنگالی پاتی لیمبو۔ پنجابی نِمبو۔ لاطینی میں سائٹرس میڈیکا الیسی ڈابر گبیا(Citrus Begamia)لیمونیم ایسڈیم (Lemonam Acidum)اور انگریزی میں لیمن (Lemon)کہتے ہیں۔
شناخت:اس کے درخت درمیانہ قد کے جھاڑی جیسے ،پتے چھوٹے گول ،کچھ لمبے ،کسی کے چھوٹے ،پھول چھوٹے سفید خوشبودار ،پھل گول چھوٹے کچی حالت میں ،عام طور پر کاغذ کی طرح پتلا ہونے سے اسے کاغذی لیموں کہتے ہیں۔ اس کا درخت ہندوستان و پڑوسی ممالک میں ہر جگہ پایا جاتا ہے اور مشہور ہے۔
مزاج: گرم مزاج والوں کے موافق ہے۔
مقدار خوراک:بمقدار مناسب۔
Aids In Smooth DigestionLeemon Khushk لیموں خشک
مولی کے تخم یا تخم ترب
مزاج:گرم تین خشک درجہ دوم۔
افعال و استعمال:بیرونی طور پر جالی اندرونی طور پر مقئی مدربول اور کاسرریاح تخم مولی کو بلغمی امراض میں جوش دے کر قے لانے کیلئے پلاتے ہیں اور ادرار بول و کاسرریاح کیلئے بھی استعمال کرتے ہیں ۔
تخم مولی بیرونی طور پر جالی ہونے کی وجہ سے چہرہ کی سیاہی جھائیں برص اور بہق کو دور کرنے اور چہرے کا رنگ صاف کرنے کیلئے مناسب ادویہ کے ہمراہ پیس کر ضماد کرتے ہیں ۔یہ مدربول ہونے کے ساتھ مدر حیض بھی ہیں ۔
Multani Mitti ملتانی مٹی
مشہور نام ریٹھا۔ عربی بندق۔ ہندی ریٹھا، ریٹھرا ۔ سنسکرت ارشک یگلہ ، رکت بیج ، پین بھین۔ بنگالی رٹے گاچھ۔ مراٹھی ریٹھا۔ گجراتی ریٹھا اور لاطینی میں سینڈس ، ٹر نو لیٹس اور انگیریزی میں کہتے ہیں۔
(soapnut)