مشہور نام جائفل، سنسکرت جاتی پھل۔ ہندی جائفل، فارسی جوزبوا، مرہٹی، گجراتی، بنگالی جائفل، تیلگو جاجی کایا، ملیالم جاجی لااطینی موٹیکا فرےگرینس عربی جوزا لطیب۔ انگریزی نٹ میگ
(myristica fragrans) (Nutmeg)Kala Namak, Sulemani Namak کالا نمک
Sago Dana ساگودانہ
مختلف نام :مشہور نام ساگودانہ ،سابودانہ- ہندی ساگودانہ ،سابودانہ – لاطینی میں سیگس لیوس اور انگریزی میں سیگو کہتے ہیں۔
(Sagus Laevus) (Sago)
مختلف نام: اردو زیرہ سیاہ۔ ہندی کالا زیرہ، سیاہ زیرہ۔ سنسکرت کرشن جیرک، گجراتی شاہ جیرو۔ بنگالی شاہ جیرا۔ مراہٹی شاہا جیوے۔ تامل شمائی شرگم۔ فارسی زیرہ سیاہ۔ عربی کمون۔ تیلگو شما جیلکر۔ انگریزی بلیک کراوے(Black Caraway) اور لاطینی میں کیرم کاروی(Caram-Carwi)کہتے ہیں۔
Zeera Siya | Kala Zeera | Black Cumin | – زیرہ سیاہ
WhatsApp us
