• Shop
  • Categories
    • Beauty
    • Dry Fruits
    • Herbs
    • Medicines
    • Murabba
    • Oils
    • Spice
    • Tea
  • About us
  • Contact
Login Register

Connect with

Login with Google
Lost password?

A password will be sent to your email address.

Your personal data will be used to support your experience throughout this website, to manage access to your account, and for other purposes described in our privacy policy.

0 Wishlist 0

View Wishlist Add all to cart

0 0
Shopping cart (0)
Subtotal: 0.00$

View cartCheckout

Free shipping over 49$
  • Shop
  • Categories
    • Beauty
    • Dry Fruits
    • Herbs
    • Medicines
    • Murabba
    • Oils
    • Spice
    • Tea
  • About us
  • Contact
Facebook Twitter Instagram Google plus Youtube Linkedin
0 0
0 Shopping Cart
Shopping cart (0)
Subtotal: 0.00$

View cartCheckout

Free shipping over 49$
Home Herbs Sonf | Fennel Seeds | سونف

Sonf | Fennel Seeds | سونف

Sonf | Fennel Seeds | سونف

1.70$ – 22.29$

text-align: right;”>مختلف نام:مشہور نام سونف،بادیان۔ ہندی سونف- بنگالی موری پالن موری- فارسی رازیانہ، بادیان- عربی رازیانج- مرہٹی شوپھا-بڑی شوبھا۔ گجراتی دریاری- تامل شومبو- سنسکرت دھولیکا- انگریزی فینل فروٹلاطینی فینی کیولائی فرکٹس

(Fennel Fruit)

(Feonicoli Fructus)

Clear
or
Add to wishlist
Compare Please, enable Compare.
SKU: N/A
Categories: Herbs, Spice
Description
Additional information
Reviews (0)

Sonf | Fennel Seeds | سونف

:فوائد

معدہ کے اخلاط فاسدہ اور غلیظ کو خارج کرتی ہے۔

تبخیر معدہ کو مفید ہے۔

دست بند کرتی ہے۔

یہ ڈاکٹری ادویہ میں بھی استعمال ہوتی ہے۔

چنانچہ برٹش فارماکوپیا1932ء میں اس کا ذکر موجود ہے۔

ڈاکٹر اس کا روغن وعرق نکال کر استعمال کرتے ہیں۔

روغن سونف و عرق سوف مختلف ادویات میں بکثرت استعمال کیا جاتا ہے۔

 

:سونف کے آسان مجربات درج ذیل ہیں

اس کا مزاج گرم پہلے درجہ میں اور خشک دوسرے درجہ میں ہے۔

خوراک چھ ماشہ سے نوماشہ تک استعمال کی جاسکتی ہے۔

 

:کمزوری دماغ

سونف کو کوٹ کر  چھیل لیں  اور برابر کھانڈ ملا لیں۔

رات کو نو ماشہ سے ایک تولہ کی مقدار میں پانی یا دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔

چند روز میں دماغ طاقتور ہوجاتا ہے۔

قبض کو دور کر کے معدہ کو طاقت دیتا ہے۔

یہی نسخہ کمزوری نظر کے لئے بھی مفید ہے۔

 

 :نزلہ وزکام

سونف 9ماشہ کو کوٹ کر ڈیڑھ پاؤ پانی میں بھگو رکھیں۔تین گھنٹہ بعدآگ پر جوش دیں۔

پھر چھان لیں اور نیم گرم پلائیں ۔نزلہ و زکام کے لئے عجیب چیز ہے۔

 

:بہرہ پن

سونف چھ ماشہ کو ایک پاؤ پانی میں جوش دے کر جب دس  تولہ رہ جائے تو اس میں گھی گائے ایک تولہ دیسی کھانڈ کی مصری ایک تولہ ملاکر صبح و شام پلائیں۔بہرہ پن کے لئے مفید ہے۔

 

:کمزورئ نظر

سونف کو نرم نرم چوٹ سے کوٹ لیں۔

جب چھلکا اتر جائے رات کو اس میں سے9 ماشہ روزانہ بوقت صبح ایک پاؤ دودھ نیم گرم کے ساتھ کھائیں۔

تقویت بصر کے لئے اس قدر مفید ہے کہ نظر چیل کی مانند تیز ہوجائے گی۔

 

:لکنت

سونف چھ ماشہ کو آدھ سیر پانی میں جوش دے کر جب تین چھٹانک رہ جائے تو مصری ایک تولہ گائے کا دودھ ایک پاؤ ملا کر پلائیں۔

اس طرح دونوں وقت استعمال کرائیں۔

سو نف کو منہ میں ڈال کر اس کا رس چوستے رہنے سے بھی یہی فائدہ ہوتا ہے۔

 

:قبض

سونف پانچ تولہ کو گل قند 20 تولہ میں ملا دیں اور اس میں سے صبح و شام پانچ پانچ تولہ خوب چبا کر کھالیا کریں۔

تمام امراض معدہ اور دائمی قبض کے لئے مفید ہے۔

 

:دست

سونف  نیم بریاں کرکے ہم وزن مصری ملا کر رکھیں۔

اس میں سے چار ماشہ دوا دن میں تین بار گائےکی چھاچھ سے دیں

فورا ًدست بند ہو جائیں گے۔

خاص طور پر پرانے دستوں کو آرام ملے گا۔

 

:دمہ و کھانسی

سونف پانچ تولہ کو کسی مٹی کے کوزہ میں ڈال کر اوپر سے دودھ اتنا ڈالیں کہ سونف تر ہو جائے۔

پھر سایہ میں خشک کرکے اسی کوزہ میں بند کرکے گل حکمت کر کے خشک کرکے دس سیر اپلوں کی آگ دیں۔

اگر سفیدی مائل خاک کی مانند تیار ہو جائے تو بہتر ورنہ دوبارہ اسی طرح آگ دیں۔

اور باریک پیس کر شیشی میں حفاظت سے رکھیں۔

خوراک آدھی رتی سے ایک رتی۔

اگر مریض کو بلغمی کھانسی یا دمہ ہو تو چینی میں رکھ کر دیں ورنہ ملائی میں دیں۔

آٹھ دن کے استعمال سے کھانسی اور دمہ کو حیرت انگیز طور پر فائدہ ہوتا ہے کہ مریض حیران رہ جاتا ہے۔

 

 

:دوائے پیچش

سونف ایک تولہ اناردانہ ایک تولہ، ہر ڑکالی ایک تولہ۔ سب کو علیحدہ علیحدہ پیس کر سفوف بنائیں۔

خوراک چمچہ صبح و شام ہمراہ لعاب بی دانہ یا صرف پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

اگر زیادہ تکلیف ہو تو دن میں تین بار دے سکتے ہیں۔

پرانی سے پرانی پیچش کے لئے  مفید ہے اور کئی بار کا آزمودہ ہے۔

 

:دیگر

سونف کے مغز پانچ تولہ، بیل گری پانچ تولہ، مصری دس تولہ، باریک کر کے سفوف بنائیں اور تازہ پانی کے  ساتھ بقدر چھ ماشہ کھلائیں۔

ہر قسم کی پیچش  خصوصاً  خونی پیچش کے لئے مفید ہے۔

 

:متلی وقے

سونف9 ماشہ، پودینہ تین ماشہ، گل قند دو تولہ،پانی آدھ پاؤ میں جوش دے کر نصف رہنے پرمل چھان کر پلائیں۔

متلی اور قے کے لئے مفید ہے۔

 

:بندش ایام

سونف  ایک تولہ،گڑ ایک تولہ، ڈیڑھ پاؤ پانی میں جوش دیں۔

نصف رہنے پر چھان کر پلائیں اور گرم کپڑا اوڑھا کر مریضہ کو سلائیں۔

ایام کے دنوں میں اس کی دو تین خوراکیں بندش ایام کو فورا آرام کر دیتی ہیں۔

 

Fennel Seeds سونف

Weight N/A

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Sonf | Fennel Seeds | سونف” Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked

Related products

isabgol/اسپغول ثابت

isabgol/اسپغول ثابت

3.23$ – 28.41$
Whole (ثابت)From: 3.23$
  • Whole (ثابت)From: 3.23$
100gmFrom: 3.23$
  • 100gmFrom: 3.23$
  • 250gmFrom: 7.43$
  • 500gmFrom: 14.43$
  • 1kgFrom: 28.41$
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Rooh Afza (800ml) / روح افزا

Rooh Afza (800ml) / روح افزا

6.36$ Add to cart
Jam e Shirin - Qarshi - (800ml)/ جام شیریں

Jam e Shirin – Qarshi – (800ml)/ جام شیریں

9.00$ Add to cart
Sharbat e Anjbar | Marhaba-800ml | - شربت انجبار

Sharbat e Anjbar | Marhaba-800ml | – شربت انجبار

9.99$ Original price was: 9.99$.9.43$Current price is: 9.43$. Add to cart
Ajwain Karfas / اجوائن کرفس

Ajwain Karfas / اجوائن کرفس

1.43$ – 11.43$
Whole (ثابت)From: 1.43$
  • Whole (ثابت)From: 1.43$
  • Powder (پساہوا)From: 2.14$
50gmFrom: 1.43$
  • 50gmFrom: 1.43$
  • 100gmFrom: 2.86$
  • 250gmFrom: 5.71$
  • 500gmFrom: 10.71$
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Saffron | Zafran | Kesar | 100% Pure | زعفران

Saffron | Zafran | Kesar | 100% Pure | زعفران

9.10$ – 89.14$
1gmFrom: 9.10$
  • 1gmFrom: 9.10$
  • 10gmFrom: 89.14$
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Ajwain Wal / اجوائن ول

Ajwain Wal / اجوائن ول

1.43$ – 11.43$
Whole (ثابت)From: 1.43$
  • Whole (ثابت)From: 1.43$
  • Powder (پساہوا)From: 2.14$
50gmFrom: 1.43$
  • 50gmFrom: 1.43$
  • 100gmFrom: 2.86$
  • 250gmFrom: 5.71$
  • 500gmFrom: 10.71$
Clear
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Husan e Yousaf / حسن یوسف

6.00$ – 56.29$

Sheesha Namak/ شیشہ نمک

1.14$ – 4.71$

Facebook Instagram Whatsapp
  • Categories

    • Beauty

    • Dry Fruits

    • Herbs

    • Medicines

    • Murabba

    • Oils

    • Spice

    • Tea

  • Useful Links

    • Home

    • Shop

    • Shipping & Return Policy

    • Privacy Policy

    • Terms & Conditions

  • Contact Us

    • info@zakirpansar.com

    • +92 321 7099668

Copyright © 2024 Zakir Pansar. All Rights Reserved

Home
Shop
0 Wishlist
Search
Scan the code
Zakir Pansar
Hello
Can we help you?
Open chat