امبربیل- آکاش بیل-افتیمون
اردو اجوائن خراسانی, پنجابی اجوائن کھراسانی۔ کشمیری بجر بھنگ۔ بنگالی کھراسانی اجووان۔ مرہٹی کھراسانی اددا۔ گجراتی کھراسانڑی اجما،عربی بذر البنج۔ سنسکرت کھراسانی یمانی ۔لاطینی ہائیوسائیمس اور انگریزی میں ہن پین کہتے ہیں۔
(celery) (HyoScyamus) (Indian HenBane) (cerely benefits)خشک میوے میں شمار کیا جانے والا اخروٹ ہمیشہ سے طبی لحاظ سے فائدہ مند قرار دیا جاتا ہے اور اسے موٹاپے سے بچاﺅ کے لیے بھی بہترین سمجھا جاتا ہے۔
اخروٹ میں ایسے پروٹینز، وٹامنز، مرلز اور فیٹس ہوتے ہیں جو جسم میں کولیسٹرول لیول کو کم رکھنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں جس سے دل کے دورے کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے۔
پنجابی میں آ کسن،بوگنی بوٹی،سندھی میں بھڈگند،مرہٹی میں آمسن گند،گجراتی میں آکھ سندھ،بنگالی میں اشو گندھا اور انگریزی میں ونٹر چیری
مشہور نام بلیلہ- ہندی بہیڑہ ، بہیرا ، فناس -سنسکرت و بھیتک ، کرشن پھل ، آکھش،کل دْرم ، بھرت ورس ، کلیو گالیہ- گجراتی بہیڑہ ، بیرا – مرہٹی بیڑا – بے ہاڑا ،وہاٹنگ ،بہیلا -کرناٹکی توڑے ،تاڑے ،نورتے ،کامی -بنگالی بہیڑہ – پنجابی بہیڑہ -فارسی بلیلہ -لاطینی ٹرمینیلیا -بلیریکا اور انگریزی میں میروبلانس بلیریکا کہتے ہیں ۔
(terminalia bellerica) (Termina Lia Belerica)